تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 368 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 368

تاریخ احمدیت جلد ۵ 364 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیہ ۲۵ ملاحظہ ہو قدیم تاریخ ہند از ونسنٹ اے تھے۔ترجمہ حاشیہ صفحہ ۳۷۶) قدیم تاریخ ہند (ترجمہ) صفحه ۳۷۷ ۲۷ قدیم تاریخ بند - اردو از ونسنٹ اے سمتھ ایم۔اے صفحہ ۳۹) ۲۸ قدیم تاریخ ہند صفحه ۳۹ ۳۹۲ حاشیه -۲۹ قدیم تاریخ ہند صفحه ۳۹ ۳۹۲ حاشیه قدیم تاریخ ہند صفحه ۴۰۳-۲۰۵ ۳۱ قدیم تاریخ بند ارونسنٹ اے سمتھ) مترجم صفحہ ۴۱۰ -۳۲ مقدمه تاریخ ہند قدیم صفحہ ۷۹ ا ( از اکبر شاہ خان نجیب آبادی) ۳۳ قدیم تاریخ هند ( ونسنٹ اے سمتھ ) اردو - صفحہ ۴۱۱۔انسائیکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد دوم صفحه ۵۸۰۵۲ و تالیف ایم ایل اینگر ترجمه و تهذیب غلام رسول صاحب میرا شائع کردہ شیخ غلام علی اینڈ سنز لاہور - اشاعت اول ۱۹۵۹ء۔۴۵ تاریخ بائیبل صفحه ۱۳۷۵ از مسٹر بلیکی) (ترجمه) ۳۶ ۳۷ اس سلسلہ میں تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ الصلوۃ والسلام کی کتاب مسیح ہندوستان میں باب چهارم فصل سوم حضرت مفتی محمد صادق صاحب کی کتاب تحقیق درباره قبر مسیح اور حیات الصحیح و دفاته از حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب اور خواجہ نذیر احمد صاحب کی کتاب Earth مطالعہ ہے۔Jesus in Heaven on ملاحظہ ہو تاریخ کلیسیا مصنفہ پادری برکت اللہ صاحب ایم۔اے صفحہ ۱۵۷ بحوالہ حضرت مسیح مشرق میں صفحہ ۴۔۳۹ بحوالہ کتاب صحیح ہندوستان میں از سید نا حضرت مسیح موعود طبع اول صفحه ۱۵ و ۹۲ - ۹۳ و ۴۰ یعنی یسوع- (ناقل) ۴۱ رسالہ نصرت لاہور ۲۸/ فروری ۱۹۶۰ و صفحه ۸۰-۸۲- ۴۲ روزگار فقیر صفحه ۱۰۲ جلد دوم (مولفه جناب فقیر سید وحید الدین صاحب) طبع اول نومبر ۱۹۷۴ء ۴۳ امام عالم عارف باللہ علامہ محمد بن الوليد القرى الطرطوشی اپنی شہرہ آفاق کتاب سراج الملوک مطبع خیر یہ مصر ۱۳۰۶ء میں لکھتے ہیں۔این عیسی روح الله و كلمته راس الزاهدین و امام السائحين (صفحہ ٦) اور لسان العرب میں لکھا ہے کہ قیل سمی عیسی بمسيح لانه كان سائحا في الارض یعنی بیٹی کا نام صحیح اس لئے رکھا گیا کہ وہ زمین میں سیر کرتے رہے تھے۔-۴۴۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو۔حضرت مریم کا سفر کشمیر (از جناب محمد اسد اللہ صاحب قریشی فاضل کشمیری) ۴۵- یوحنا باب ۱۰ آیت ۱۹ انجیلی بیان کے مطابق دن کا آخری حصہ ہے۔۴۷۔یہ خط ۱۸۷۳ء میں ابی سینیا کی ایک تجارتی کمپنی کے ممبر کو شہر اسکندریہ کے ایک قدیم یونانی راہب خانے سے دستیاب ہوا۔اور اس کا انگریزی ترجمہ انڈو امریکن بک کمپنی شکا گونے The Cruxifixion by AN Eye witness" کے نام سے ۱۹۰۷ء - میں شائع کر دیا تھا۔۴۸۔بائبل کے مشہور سکالری- آری گریگری کو انجیل مرقس کا ایک نسخہ ملک یونان میں کوہ ایتھاس سے ۱۸۸۷ء میں ملا۔جس کی کتابت نویں صدی عیسوی میں ہوئی تھی۔اس نسخہ کے اختتام پر یہ ذکر ہے کہ حضرت مسیح صلیب سے اتارے جانے کے بعد جس قبر میں رکھے گئے تھے اس سے آپ زندہ باہر نکل آئے تھے اور شاگردوں کو یہ پیغام دیا تھا کہ وہ کھیل میں آکر آپ سے ملیں۔اس ضمن میں لکھا ہے کہ ان واقعات کے بعد یسوع خود بھی مشرق سے ظاہر ہوا اور اس نے ان کی معرفت (یعنی حواریوں کے ذریعہ سے) مغرب تک حیات جاوید کی پاک اور لازوال منادی پھیلائی۔Canon and text of the new testament) (By CR Greery P512 تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو۔انجیل مرق کا آخری ورق (مولفه محقق عیسائیت جناب شیخ عبد القادر