تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 358 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 358

تاریخ احمدیت۔جلد ۵ 354 تحریک آزادی کشمیر اور جماعت احمدیہ جگہ کوئی شری کالی مندر تھا۔گائے کی قربانی کے الزام میں غریب مسلمان سری نگر کے بازاروں میں حقیر جانوروں کی طرح گھسیٹ گھسیٹ کر مار ڈالے گئے۔انہی سفاکیوں سے تنگ آکر بے شمار کشمیری گھرانے ہجرت پر مجبور ہوئے اور پنجاب یوپی اور دیگر مقامات میں جاہیے"۔