تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 314
310 تاریخ احمدیت۔جلد ۵ لائل پور مولوی علی محمد صاحب اجمیری A q لمان متفرق خلافت ثانیہ کا اٹھار جواں سال لائلپور ، منٹگمری ، سرگودھا جھنگ مولوی عبد الاحد صاحب ہزاروی، مولوی بہاولپور ، مکان ، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان ظفر محمد صاحب گیانی واحد حسین صاحب (۲) صوبہ سرحد کو بتفصیل ذیل تین حصوں میں تقسیم کیا گیا۔نمبر شمار ہیڈ کوارٹر مهتم تبلیغ ٹوپی ضلع پشاور صاحبزادہ عبد اللطیف صاحب ڈیرہ اسمعیل خاں مولوی چراغ دین صاحب حکیم عبد الواحد صاحب بالا کوٹ علاقہ پشاور کوہاٹ علاقہ غیر ڈیرہ اسمعیل خاں بنوں مع علاقہ غیر ضلع ہزارہ مع علاقہ غیر ان کے علاوہ صوبہ یو پی میں مولوی غلام احمد صاحب فاضل بد و طهوی، ڈاکٹر عبدالحی صاحب عارف مولوی افضال احمد صاحب اور مولوی جلال الدین صاحب بالترتیب لکھنو مین پوری اور ساند ھن میں کام کر رہے تھے۔کشمیر میں تبلیغ مولوی عبد الواحد صاحب کشمیری مولوی فاضل کے سپرد صوبہ سندھ میں مولوی مرید احمد صاحب اور مولوی محمد مبارک صاحب متعین تھے۔حیدر آباد (دکن) میں حضرت مولوی عبدالرحیم صاحب نیز تبلیغ کے انچارج تھے۔صوبہ بنگال میں مولوی ظل الرحمن صاحب بنگالی مقرر تھے اور اچھوت اقوام میں فریضہ تبلیغ کا کام شیخ حمید اللہ صاحب، شیخ عبدالرحیم صاحب اور مولوی خلیل الرحمن صاحب بجالا رہے تھے۔