تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 116 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 116

تاریخ احمدیت - جلد ۵ 112 بھی جلسہ کی رپورٹیں شائع کیں۔مثلاً اخبار دی انگلش میں " (کلکتہ) "دی امرت بازار پتر کا (کلکتہ) "انقلاب" (لاہور) "سیاست" (لاہور) " تنظیم " (امرت سر)- مقدم الذکر دو اخبارات نے تو جلسوں کے انعقاد سے قبل اس کی افادیت و اہمیت پر زور دار نوٹ لکھے۔(تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ۵/ جون ۱۹۲۸ء صفحہ ۹) ۱۳۵ روزنامه "حقیقت "لکھنو (۲۳/ جون ۱۹۲۸ء) نے علماء کی ذہنیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا۔" جو لوگ اتفاق کی چلتی ہوئی بگاڑی میں روڑا اٹکانا چاہتے ہیں انہیں ان کی رائے مبارک رہے خادمان ملک و ملت کو ان کی آواز پر کان نہیں دھرنا چاہئے"۔(بحوالہ الفضل سے ار جولائی ۱۹۲۸ء صفحہ ۵) ۱۳۶ مولوی کفایت اللہ صاحب کے اس عدم تعاون بلکہ صریح بائیکاٹ کے باوجود جلسہ دہلی بہت کامیاب ہوا۔چنانچہ اخبار "منادی" دیلی (۲۳ جون ۱۹۲۸ء) نے لکھا کہ ”سوا نو بجے رات کو پریڈ کے میدان میں سیرت رسول کی نسبت جلسہ ہوا۔دس ہزار کا مجمع تھا۔ہندو مسلمان کی نہایت عمدہ تقریریں ہوئیں جلسہ بہت کامیاب ہوا۔بارہ بجے تک رہا۔آج تک دہلی میں کوئی مشترکہ جلسہ ایسی کامیابی سے نہ ہوا ہو گا"۔(بحوالہ الفضل ۱۷/ جولائی ۱۹۲۸ء صفحہ ۷) ۱۳۷ بحوالہ الفضل ۷ ار جولائی ۱۹۲۸ء صفحہ ؟ -۱۲۸ مضمون چودھری فتح محمد صاحب سیال ایم۔اے۔مطبوعہ الفضل ۲۴ / جولائی ۱۹۳۸ء صفحه ۵۰۴ سے ماخوذ مع تلخیص ۱۲۹ الفضل ۲۲ جون ۱۹۲۸ء صفحہ ۳-۴- مقامی جماعت میں سے ملک صاحب کے ساتھ گہرا تعاون کرنے والے حضرات- موادی عبد الرحمن صاحب جٹ مولوی فاضل، منشی محمد الدین صاحب ملتان (سابق مختار عام) چوہدری برکت علی صاحب، ماسٹر علی محمد صاحب بی۔اے بی ٹی۔چوہدری ظہور احمد صاحب مولوی عطا محمد صاحب اور مدرسہ احمدیہ اور تعلیم الاسلام ہائی سکول کے سکاؤٹس (الفضل ۱۷ جولائی ۱۹۲۸ء صفحہ ۲ کالم ۲) ١٣- الفضل ۲۲/ جون ۱۹۲۸ء صفحه ۳- تم ۱۳۱ ریکارڈ صد را مجمن احمد یہ اگست ستمبر ۱۹۲۸ء- ۱۳۲ ملاحظہ ہو " ریویو آف ریلیجن انگریزی جولائی تا اکتوبر ۱۹۳۲ء ملک صاحب کے قلم سے حضور کے لیکچر اسلام میں اختلافات کا آغاز کا انگریزی ترجمہ بھی ریویو آف ریلیجہ میں شائع شدہ ہے۔۱۳۳- رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۹۴ء صفحه ۲۰۷-۲۰۸ ۱۳۴- دوسرے غیر مسلم مضمون نگاروں کے نام یہ تھے سردار جوند سنگھ صاحب سعد اللہ پور ضلع گجرات پنڈت هرچند صاحب لدھیانہ لالہ دنی چند صاحب کپور آنریری پر چارک شادی ہوگان سرہند۔پنڈت گیا نیندر دیو شر ما صاحب شاستری گورکھپورہ لالہ سرداری لعل صاحب و روان حجرہ شاہ مقیم منگمری سردار جسونت سنگھ دریا رام ضلع ہوشیار پور بابو اننت پر شاد صاحب بی۔اے ایل ایل بی وکیل و رئیس بھاگلپور۔یہ مضامین ملک فضل حسین صاحب منیجر بک ڈپو تالیف و اشاعت قادیان نے " دنیا کا بہادی اعظم غیروں کی نظر میں " کے نام سے عمدہ کتابت و طباعت کے ساتھ دسمبر ۱۹۲۸ء میں شائع کر دی تھیں۔ملک صاحب موصوف کی خدمات کا کئی مقام پر ذکر آئے گالنڈ اضمنا یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ ملک صاحب نے بیڈ پر تالیف دا شاعت صدر انجمن احمدیہ کے مینجر ہونے کی حیثیت سے اس قومی ادارہ کو سالہا سال تک نہایت خوش اسلوبی سے سنبھالا۔اور آپ کے زمانہ اہتمام میں سلسلہ احمدیہ کے لٹریچر کی خوب اشاعت ہوئی ہے۔۱۳۵- پیغام صلح ۲۷ جولائی ۱۹۲۸ء صفحہ ( مضمون مولوی محمد علی صاحب پریذیڈنٹ احمد یہ انجمن اشاعت اسلام لاہور ) ۱۳۶- مولوی محمد علی صاحب - ناقل الفضل ۳/ اگست ۱۹۲۸ء صفحه ۴ کالم ۱ ۱۳۸ الفضل ۳/ اگست ۱۹۲۸ء صفحه ۳-۷ ١٣٩- الفضل ۳/ اگست ۱۹۲۸ء صفحه ۷)۔الفضل ۲۶/ جون ۱۹۲۸ء صفحه اکالم ۱۳۱ الفضل ۷ ۱ جولائی ۱۹۳۸ء صفحہ ۶ کالم ۱-۲ i