تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 112 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 112

i تاریخ احمدیت۔جلد ۵ آپ کی کاوشوں کا نتیجہ ہیں 108 خلافت مانیہ کا پند ، -7+ ان کے علاوہ ڈاکٹر محمد عبد اللہ صاحب کچھ عرصہ تک طلب کی تعلیم دیتے رہے حافظ فتح محمد صاحب قاری جامعہ احمد یہ قادیان کے آخری دور میں معلم تجوید رہے اور سید احمد صاحب فزیکل انسٹرکٹر قرآن مجید سوره آل عمران آیت ۱۰۵ قرآن مجید سورة التو به آیت ۱۲۲ الفضل ۱۴۳/ اگست ۱۹۲۸ء صفحہ ۷۶ ۶۴ حضور ایدہ اللہ نے اس سال ۲۵ / اکتوبر ۱۹۲۸ء کو مولوی عبد الرحیم صاحب درد کے اعزاز میں دی گئی ایک پارٹی میں دوبارہ جامعہ احمدیہ میں تشریف لائے۔اور طلباء جامعہ احمدیہ کو پر زور تلقین فرمائی کہ وہ مختلف موضوعات پر تحقیقی مقالے لکھیں اس سے نہ صرف ان کی علمی ترقی ہوگی اور جامعہ احمدیہ کو تقویت پہنچے گی بلکہ جماعت احمدیہ کی شہرت دوبالا ہو جائے گی ( ملخصا از الفضل ۲۷/ نومبر ۱۹۳۸ء صفحه ۵ تا ۷) الفضل ۳/ جنوری ۱۹۲۹ء صفحه ۱۰ ۶۶ الفضل ۲۸ / جون ۱۹۲۹ء صفحہ 1۔اس حادثہ کی تفصیلات آگے آرہی ہیں۔" رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۹ء صفحہ ۲۱۳ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۹ء صفحه ۲۱۳ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۰ء صفحه ۲۱۲ رپورٹ سالانه صد را لجمن احمد یه ۳۲-۱۹۳۱ء صفحه ۴۶ ۷۰۔رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمد یہ ۱۹۳۰۰۳۱ء صفحہ ۲۶۔اس لائبریری کے ۱۹۴۷ء تک وقتا فوقتا کئی پروفیسر نگران رہے مثلا حافظ مبارک احمد صاحب شیخ محبوب عالم صاحب خالد - لائبریری میں ۱۹۴۷ء تک گا ہے گا ہے جو اخبارات در سائل منگوائے گئے ان کی فہرست حسب ذیل ہے۔انقلاب (لاہور) پیغام صلح (لاہور) ام القریٰ مکہ مکرمہ) ماہنامہ ادبی دنیا (لاہور) عالمگیر ریویو آف یلیجر اردو انگریزی ( قادیان) معارف (اعظم گڑھ) میگزین تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان- نیرنگ خیال (لاہور) الضیاء نہر بائی عربی۔اہل حدیث (امرت سر) احسان (لاہور) پر تاپ (لاہور) ہمایوں (لاہور) الاستقلال عربی (ارجنٹائن) روزنامہ سول اینڈ ملٹری گرت (لاہور) اختبار ریاست (دہلی) فرقان ( قادیان) اے رپورٹ سالانہ صد را مجمن احمدیه ۳۲-۱۹۳۱ء صفحه ۴۴-۴۶ ۰۷ الفضل ۱۳/ دسمبر ۱۹۳۲ء صفحه ۱- تفصیل ۱۹۳۲ء کے حالات میں آئے گی۔۷۳۔رپورٹ سالانہ صیفہ جات صد را انجمن احمد یه ۳۳-۱۹۳۲ء صفحه ۳۴ ۷۴ - الفضل ۲۷/ نومبر ۱۹۳۴ء ۷۵- ۱۹۴۷ء تک مندرجہ ذیل اصحاب مختلف اوقات میں ہوسٹل جامعہ احمدیہ کے سپر نٹنڈنٹ رہے۔سردار مصباح الدین صاحب شیخ محبوب عالم صاحب خالد صاحبزادہ مولوی ابو الحسن صاحب قدی- مولوی ارجمند خان صاحب ۷۶ رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمد یه ۴۵-۱۹۴۴ء صفحہ ۳۵ - اسی کلاس سے مولوی بشیر احمد صاحب (حال مبلغ و امیر کلکتہ) نے مسکرت کا نصاب پاس کیا۔۷۷۔گو جامعہ احمدیہ کا افتتاح مئی ۱۹۲۸ء میں ہو انگر جیسا کہ جامعہ احمدیہ کے قدیم ریکار ڈ رجسٹر داخل خارج طلبہ اسے ثابت ہے طلبہ کا داخلہ ۱۹/ نومبرے ۱۹۲ء سے شروع کر دیا گیا تھا تا نئے تعلیمی سال یکم مئی ۱۹۲۸ء سے با قاعدہ جامعہ احمدیہ کا اجراء ہو سکے۔۷۸ - صحیح تاریخ ولادت ۱۶/ نومبر ۱۹۰۹ء ۷۹ مولوی فاضل کے امتحان میں اول آئے تھے۔صحیح تاریخ ولادت ۱۱ جنوری ۱۹۱۳ء ۱ ۱۹۳۳ء میں مولوی فاضل کا امتحان پاس کیا اور پنجاب یونیورسٹی میں اول پوزیشن حاصل کی۔۸۲ آپ پہلی بار ۱۹۲۹ء میں داخل جامعہ ہوئے مگر دو سال کے لئے چلے گئے۔اور دوبارہ داخلہ ۱۹۳۱ء میں لیا۔