تاریخ احمدیت (جلد 5)

by Other Authors

Page 106 of 819

تاریخ احمدیت (جلد 5) — Page 106

تاریخ احمدیت جلد ۵ 102 خلافت مباحثہ ڈ چکوٹ ضلع لائلپور - مابین حضرت مولوی میر قاسم علی صاحب ایڈیٹر فاروق اور ستیہ دیو اپریشک آریہ پرتی ندھا سبھا) مباحثہ ہریال تحصیل شکر گڑھ۔یہ مباحثہ دو مضمونوں پر تھا پہلا مضمون ”کیا وید الهامی کتاب ہے " اور دوسرا مضمون "کیا قرآن مجید الہامی کتاب ہے"۔تھا پہلے مضمون میں مہاشہ محمد عمر صاحب اور دوسرے میں ملک عبد الرحمن صاحب خادم مناظر تھے۔آریہ سماج کی طرف سے پنڈت ستیہ دیو آریہ سماجی پیش ہوئے۔RO مباحثه مومیونوال ضلع جالندھر- مولوی محمد یار صاحب عارف نے ختم نبوت کے موضوع پر مباحثہ کیا۔مباحثہ پاک ٹین - (احمدی مناظر غلام احمد خاں ایڈووکیٹ امیر جماعت احمدیہ پاک ٹین اور غیر احمدی مناظر حکیم عبد العزیز صاحب تھے اور مسئلہ زیر بحث حیات و وفات مسیح ناصری علیہ السلام) ۳۴۷ مباحثہ لائل پور - (مابین مولانا ابو العطاء صاحب فاضل و پنڈت کالی چرن صاحب و مهاشه A چرنجی لال صاحب پریم! مباحثہ امرال ضلع سیالکوٹ (مابین مولوی ظهور حسین صاحب و مولوی محمد شفیع صاحب موضوع بحث وفات مسیح اور صداقت مسیح موعود تھے)۔20 مباحثہ امرت سر۔اس مباحثہ کے دو موضوع تھے۔"کیا وید ایشور کا گیان ہے "۔دوسرا " کیا قرآن شریف اللہ تعالی کا کلام ہے"۔پہلے میں مولوی مہاشہ محمد عمر صاحب اور پنڈت دھرم کا بھکشو مناظر تھے۔دوسرے میں مولوی علی محمد یا حسب اجمیر کی اور پنڈت محترم بھکشو صاحب۔صاحب۔مباحثہ ماڑی بچیاں ضلع گورداسپور - (مولانا ابو العطاء صاحب فاضل اور مولوی محمد امین صاحب واعظ کے درمیان ہوا۔موضوع بحث یہ تھا۔کیا حضرت مرزا صاحب نے حضرت عیسی کو یوسف نجار کا بیٹا قرار دیا ہے)۔مباحثہ گوجرانوالہ - مابین مولانا ابو العطاء صاحب فاضل اور مولوی نور حسین صاحب اہلحدیث گر جا کی زیر صدارت حضرت میر محمد اسحاق صاحب ) مباحثہ پٹھانکوٹ۔اس مباحثہ کا موضوع صداقت مسیح موعود تھا جو ۲۴-۲۵ نومبر ۱۹۴۸ء کو چار اجلاسوں میں تھا۔پہلے اجلاس میں مولانا غلام رسول صاحب را جیکی اور مولوی کرم دین صاحب ساکن ھیں مناظر تھے۔دوسرے اجلاس میں مولانا ابو العطاء صاحب جالندھری اور حافظ محمد شفیع صاحب