تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 653 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 653

618 خلافت ثانیہ کا چودھواں سال تاریخ احمد بیت - جلد ۴ حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ کا ایک اہم مکتوب ( جو حضور نے بابو عبد الحمید صاحب آڈیٹر لاہور کے نام آخر ۱۹۲۷ء میں تحریر فرمایا تھا) مکرمی با بو عبد الحمید صاحب السلام علیکم۔گورنر صاحب سے چھوت چھات پر گفتگو ہوئی تھی معلوم ہوا کہ ہندوؤں کی طرف سے جو تحریکات اس کے متعلق ہو رہی ہیں وہ ان سے ناواقف ہیں۔آپ جلد سے جلد کوشش کر کے ہندو اخبارات میں جہاں جہاں مسلمانوں کے بائیکاٹ کے متعلق جو تحریرات نکل چکی ہیں۔ان کے کننگ مع اخبار کے نام اور تاریخ کے ارسال کریں تاکہ ان کے پاس پیش کیا جاسکے۔کرمی یا یو عبد الحمید مناسب و السلام خاکسار مرزا محمود احمد کیا اللہ گفتگو علیکم۔گورنر صاحب کے چھوت چهاست ورك ہوگا تھی انہوں نے بتایا۔معلوم ہوا کہ ہندو کی طرح کے جو شربات اس کے متعلق ہو رہی ہے وہ ان کے ناواقت سے آپ جلد کے جلد کوشش کیر کا بند و اخبارات کی خیار جہاں کود مسلمانوں انکے کسنگ لا یا مکان کے مسلق جو تحریرات نکل چکی میرا し منابع اخبار کے نام اور تاریخ 20 ارسال کریں تا که این که پاس پیش کیا جائی نے وز والیدم قاصد من المراد