تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 630 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 630

تاریخ احمدیت جلد ۴ ۲۶- الفضل ۱۸ مارچ ۱۹۲۷ء صفحہ ۲۔٣٦٧ الفضل ۱۶ اگست ۱۹۴۷ء صفحه - ۲۶۸۔الفضل / اکتوبر۷ ۱۹۲ء صفحه ۱ ٢٣٦٩- الفضل ۸ مارچ ۱۹۲۷ء صفحه ۲ 595 حواش ۲۷۰۔الفضل / مارچ ۱۹۲۷ء صفحہ ۶ - ۲۷۱- الفضل ۱۸ مارچ ۶۱۹۳۷ ۲۷۲۔الفضل ۱۱ مارچ ۱۹۲۷ء صفحہ ۷۔۲۷۳ - اخبار تنظیم امر تسر ۱۴ / مارچ ۱۹۲۷ء صفحه ۱۲- ۲۷۴- الفضل ۱۱ مارچ ۱۹۲۷ء صفحہ ہے۔اس لیکچر کا اپنے لفظوں میں خلاصہ ڈاکٹر شاہ نواز خان صاحب نے ریویو آف ریلیجنز اردو، جنوری ۱۹۳۰ء میں شائع کر دیا تھا۔۷۵ ۲- ایضا ۱۵ مارچ ۱۹۲۷ء صفحه ۹ ۲۷۶۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۷ء صفحہ ۱۸۳-۱۸۴- ۲۷۷۔رپورٹ مشاورت ۱۹۲۷ء صفحہ ۱۸۶- ۲۷۸ جناب عبد الحمید صاحب سالک کا بیان ہے۔ہم رمئی ۱۹۲۷ء کو رات کے وقت حویلی کابلی مل کی مسجد سے چند مسلمان نماز پڑھ کر نکلے تو سکھوں نے ڈبی بازار والے گوردوارے سے نکل کر ان پر حملہ کیا اور تین نمازی شہید ہو گئے حکام شہر اور بزرگان شہر نے انتہائی تدابیر اختیار کیں تاکہ فساد پھیلنے نہ پائے۔مسلمانوں نے نہایت صبر و شکیب سے کام لیا اور دوسرے دن شہداء کی میتیں ہزار ہا مسلمانوں کے جلوس کے ساتھ اٹھیں جب یہ جلوس لوہاری دروازہ کے باہر پہنچا تو ہندوؤں کے ایک کان سے جنازہ پر کنکر پھینکے گئے۔مسلمان پھر گئے لیکن پھر بڑوں کے سمجھانے بجھانے پر خاموش ہو گئے۔تاکہ جنازوں کی توہین نہ ہو لیکن جب ہزار ہا مسلمان میتوں کو دفن کرنے کے بعد واپس آئے تو ہندوؤں سے ان کا تصادم ہو گیا اور شہر کے مختلف حصوں میں چھرا چلنے لگا۔اگر چہ اس فساد کا آغاز سکھوں کی طرف سے ہوا تھا لیکن حویلی کا ملی مل کے حادثہ کے بعد سکھ خدا جانے کہاں غائب ہو گئے اور خونریزی ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان ہونے لگی۔ایسی حالت میں سکھوں کا طریقہ یہی ہو تا تھا کہ وہ جانتے تھے کہ ہم بہت قلیل اقلیت میں ہیں۔اگر ہم میں ست دو تین آدمیوں نے فساد شروع کر دیا ہے تو باقی سکھوں کو اس فساد کے نتائج سے بچنے کی کوشش کرنی چاہئے۔نتیجہ یہ ہو تا تھا کہ طیش کھائے ہوئے مسلمان ہندوؤں پر حملہ آور ہو جاتے تھے اور پھر ہندو بھی اپنے اپنے حلقوں میں مسلمانوں کا قتل کرنا شروع کر دیتے تھے۔غرض دو تین دن لاہور میں کشت و خون کا سلسلہ جاری رہا اور کوئی دو سو ہلاک اور تین سوت زیادہ زخمی ہوئے ، سرگزشت از جناب عبد المجید صاحب سالک صفحه ۲۳۶ ۲۳۷) ۲۷۹- الانسل ۲۰ مئی ۱۹۲۷ء صفحه ۱۲ ۷ار منفی ۱۹۲۷ء صفحہ ۲۔۲۸۰ - اخبار سیاست لاہور ۱۵ / مئی ۱۹۲۷ء اور الفضل / مئی ۱۹۲۷ء صفحہ آپر یہ مکمل اشتہار چھپا ہوا ہے۔۲۸۱ الفضل ۱۲۰ گی ۱۹۲۷ء صفحہ ۳ و الفضل ۲۴/ مئی ۱۹۴۷ء صفحہ ۲۔۲۸۲- هفت روزه ترجمان لاہور / جوان ۱۹۲۷ء صفحہ ہے۔۲۸۳ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۹ء صفحه ۱۹ ۲۸۴۔الفضل ۱۰ مگی ۱۹۳۷ء صفحہ ۱۔۲۸۵ الفضل ۱۳/ مئی ۱۹۲۷ء۔۴۸۶ - الفضل ۱۳/ مئی ۱۹۲۷ء صفحہ ۲- ۲۸۷ آپ اسلام اور مسلمانوں کے لئے کیا کر سکتے ہیں ؟ صفحہ ۷ تا ۱۵- ۲۸۸ تقریر دلند بر صفحه ۰۴۳ ۱۹۲۷ء ( از حضرت خلیفتہ المسیح الثانی)