تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 556 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 556

تاریخ احمدیت۔جلد ۲ 521 خلافت ثانیہ کا بارھواں سال کرے گی۔۔۔۔۔مگر انجام کار انشاء اللہ ہمارے سلسلہ کے لئے مفید ہوگی " اس کے چند ماہ بعد امیر عبد العزیز ابن سعود نے شریف علی کو مکمل شکست دے دی اور نجد و حجاز کو ملحق کر کے مملکت سعودیہ عربیہ کے نام سے اپنی حکومت قائم کرلی جسے آہستہ آہستہ سب حکومتوں نے تسلیم کر لیا۔