تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 327
تاریخ احمدیت۔جلد ۴ ۱۳۵ الفضل ۳اکتوبر ۱۹۲۱ء صفحه) ۱۳۹ الفضل ۲۲ اگست ۱۹۲۱ء صفحه ۱ ۱۴۷- الفضل ۵ ستمبر ۱۹۲۱ء صفحہ ۲۰۱ ۱۳۸ آئینه صداقت صفحه ۲۰۳ ۱۴۹- الفضل ۱۰مارچ ۱۹۲۱ء صفحه ا ۱۵۰- ا حکم ۱۴فروری ۱۹۳۱ء صفحه ۲۰۱ ۱۵۱ الفضل سے جنوری ۱۹۲۱ء ۱۵۲- الفضل ۲۸ نومبر ۱۹۲۱ء صفحه ۲ ۱۵۳ الفضل ۳ فروری ۱۹۲۱ء صفحه ۱ ۱۵۴- الفضل ۲۸ اپریل ۱۹۲۱ء صفحه ۱ 319 خلافت ثانیه کانواں سال ۱۵۵- الفضل ۱۷ اکتو برا ۱۹۲ء صفحه ا ۱۵۶ مطبوعہ ہے (الفضل ۲۶ دسمبر ۱۹۲۱ء صفحہ ۱۳ ۱۵۷- آپ واقف زندگی تھے اور عہد یہ تھا کہ کوئی خرچ سلسلہ سے نہیں لیں گے اسلئے آپ کے والد حضرت شیخ یعقوب علی صاحبہ عرفانی نے ایک ہزار روپیہ نظارت دعوت و تبلیغ کو بھجوا دیا۔( قادیان صفحه ۲۸۴ از شیخ محمود احمد عرفانی) ۱۵۸ - الحکم کے دسمبر ۱۹۲۲ء صفحه ۶ ۱۵۹ ايضا ۱۲۰ نجات صفحه 1 ( لیکچر حضرت خلیفتہ المسیح الثانی سالانہ جلسه ۱۹۲۲ء اس اخبار کا پہلا پرچہ خلافت لائبریری ربوہ میں محفوظ ہے۔۱۲- قادیان صفحه ۱۲۸۴ از محمود احمد صاحب غرقانی) آپ دوبارہ ۱۹۳۱ء سے ۱۹۳۲ء تک مصر میں مقیم رہے اور "العالم الاسلامی" کے نام سے اخبار شائع کرتے رہے۔۶۳۔آپ نے ۱۹۶۳ء میں وفات پائی۔۱۱۴ قمر الانبیاء حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے اس مباحثہ پر ان الفاظ میں تبصرہ فرمایا تھا مناظرہ تو خیر کا سر صلیب کے شاگرد ہونے کی وجہ سے کامیاب ہونا ہی تھا مگر مجھے اس مناظرہ کی روداد پڑھنے سے حیرت ہوئی کہ مولوی صاحب نے اس مختصر سے مناظرہ میں کتنا مواد بھر دی ہے یہ مناظرہ یقینا ان احمدی مبلغوں کے بہت کام آسکتا ہے جن کا مسیحی مشنریوں کے ساتھ سابقہ پڑتا ہے۔(الفرقان دسمبر ۱۹۶۱ء) ۱۶۵ مکرم مولانا ابو العطاء صاحب کی روانگی از قاریان ۱۳ اگست واپسی قادیان ۲۴ فروری ۱۹۳۶ء) ۱۷۶ یه کتاب در اصل ان مضامین کا مجموعہ ہے جو الاستاذ کر بلی نے ۱۹۳۵ء میں مقتطف الہلال اور لغت العرب و غیرہ مصری اخبارات میں تحریر کیئے۔(تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ۲۸ جنوری ۱۹۶۲ء صفحہ ۳۔۱۲۔طلبہ کے نام ایوب ملی قرانیا اور میں امیشنی تھی۔ملاحظہ : ورسالة الاحمدية كما عرفناها ۱۹۸ ہفتہ وار رسالہ (الرسانته والرواية ) نمبر ۳۶۲ بابت ۲۵ ربیع الثانی ۱۳۶۱ھ مطابق ۱۹۴۲ جلد ۱۰ نمبر ۳۶۳ یہ رسالہ مصر کے مسلمہ اديب الاستاذ احمد حسن الریات کی ادارت میں لکھتا تھا۔۱۹۹ الفتاوی کی اشاعت کے بعد علامہ شلتوت نے جامعہ ازہر کے علمی ترجمان "مجمعہ الازہر فروری ۱۹۶۰ء کے انگریزی حصہ میں دوبارہ عقیدہ وفات مسیح کا اعلان کیا۔۱۷۰- الفتاوی صفحه ۵۸ ( شائع کرده الادارة العامة للثقافة الاسلامیہ بالازہر مطبوعہ جمادی الآخر ۱۳۷۹ھ مطابق دسمبر ۱۹۵۹ء نشر و اشاعت نظارت اصلاح دار شاد نے اس صفحہ کا عکس پمفلٹ کی صورت میں الگ بھی شائع کر دیا ہے۔۱۷۱۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو مقدمتہ اصلی والتبصرة لمن برای صفحه ۲۲ تا ۲۷ مطبوعہ فلسطین شائع کردہ چوہدری محمد شریف صاحب