تاریخ احمدیت (جلد 4)

by Other Authors

Page 261 of 754

تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 261

تاریخ احمدیت۔جلد ۴ 253 خلافت ثانیہ کا ساتواں سال جماعت کو فضل عمر پر لیس بطور عطیہ دیا - 1 امریکہ میں جماعت احمدیہ کو تبلیغ اسلام کے کام میں جو بھاری کامیابی حاصل ہوئی ہے اس کا تذکرہ کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کا ترجمان پنوراما" لکھتا ہے کہ American 1,000 converts to Islam by Ahmadiyya یعنی امریکہ میں ایک ہزار نو مسلم جماعت احمدیہ کی مساعی کے نتیجہ میں داخل اسلام ہوئے ہیں۔دوسری طرف ایک امریکن پادری نارمن ونسنٹ پیل (Norman vincent peal) خود امریکہ میں عیسائیت کی ناکامی کا ذکر ان الفاظ میں کرتے ہیں۔گذشتہ سال موسم بہار میں عوامی رجحانات کا جائزہ لینے کا ایک خاص اہتمام کیا گیا تھا اس کے نتیجے میں پتہ چلا کہ گرجوں میں حاضری روز بروز گر رہی ہے نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ ایسے لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ مذہب (عیسائیت) کا اثر روز بروز کم ہوتا جا رہا ہے ان کی تعداد پہلے کی نسبت دوگنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ایک اور جدید رجحان یہ ہے کہ بائبل کو خدا کا مستند الهامی کلام تسلیم کرنے میں پس وپیش سے کام لیا جارہا ہے۔یہ اب محض ایک دینی کتاب کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔اور اس منہ بولتی تصدیق کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی۔کہ خداوند کا فرمان یہ ہے ”یقینا خداوند کا فرمان اور انجیل وہ بنیادیں ہیں جن پر پروٹسٹنٹ ازم قائم ہے جب یہ بنیاد ہی کمزور ہو جائے۔تو پھر پوری عمارت کا متزلزل ہونا لازمی ہے۔حضرت خلیفۃ المسیح الثانی نے سے جنوری ۱۹۲۰ء کو مسجد مسجد لنڈن کے لئے چندہ کی تحریک لنڈن کے لئے چندہ کی تحریک فرمائی۔جس پر جماعت نے ایسے رنگ میں لبیک کہا کہ ایک دنیا ورطہ حیرت میں آگئی۔چنانچہ عبدالمجید قرشی ایڈیٹر اخبار " تنظیم " امرت سرنے لکھا ” تعمیر مسجد کی تحریک ۹ جنوری ۱۹۲۰ء میں امیر جماعت احمدیہ نے کی اس سے زیادہ مستعدی اس سے زیادہ ایثار اور اس سے زیادہ سمع و اطاعت کا اسوہ حسنہ اور کیا ہو سکتا ہے کہ ۱۰ جون تک ساڑھے اٹھتر ہزار روپیہ نقد اس کارخیر کے لئے جمع ہو گیا تھا کیا یہ واقعہ نظم وضبط امت اور ایثار و فدائیت کی حیرت انگیز مثال نہیں 0 لا ہو ر او را مرت سرمیں عظیم الشان لیکچر فورت لی ایم اینا یا اللہ تعالی نعرہ حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ العزيز ۱۳ فروری ۱۹۲۰ء ۵ - ۲۳ فروری ۱۹۲۰ء تک لاہور او را مرت سر کے سفر میں رہے حضور نے اس سفر میں چھ عظیم الشان لیکچر دیے۔ا پہلا لیکچر ۱۵ فروری کو بصدارت خان ذوالفقار علی خان صاحب بریڈ لا ہال لاہور میں ہوا جس میں