تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 623
تاریخ احمدیت جلد ۳ 611 خلافت اولی پر ایک طائرانہ نظر حیدر آباد دکن (وفات اپریل (۱۹۴۷ء) (۱۷) حافظ عبد السلام صاحب شملوی (وکیل المال ربوہ) (۱۸) مولوی محمد یعقوب خانصاحب بی۔اے بی ٹی ساکن پیر پیائی ضلع پشاور (ایڈیٹر اخبار لائٹ و سابق ایڈیٹر سول اینڈ ملٹری گزٹ) - (۱۹) مرزا غلام حید ر صاحب نوشهروی (ولادت مارچ ۱۸۹۷ء) (۲۰) سیٹھ محمد حسین صاحب چنته کنند (وفات ۲۴ / جون ۱۹۵۳) (۲۱) سیٹھ محمد اسماعیل صاحب چرچرالہ ضلع محبوب نگر ( وفات ۸ / مئی ۱۹۵۸) (۲۲) خان بہادر سعد اللہ خاں صاحب رئیس اعظم موضع امیر و تھانہ نظام پور ضلع پشاور (۱۸۷۴- ۱۹۵۴ء) (۲۳) صاجزادہ سیف الرحمن صاحب بازید خیل (۲۴) صاجزاده باشم جان صاحب مجددی ساکن شیر شاہی افغانستان مقیم تیرازی ضلع پشاور - (۲۵) قاضی محمد شفیق صاحب ایم۔اے ایل ایل بی ایڈووکیٹ مردان (۲۶) کرنل صاحبزاده احمد خان صاحب ساکن مٹھا ضلع مردان (۲۷) مولوی مبارک علی صاحب بوگر امشرقی بنگال - (۲۸) سید عبد الخالق صاحب ڈپٹی مجسٹریٹ موضع شاہ پور تحصیل سالار ضلع مرشد آباد (۲۹) حافظ سید عبد المجید صاحب منصوری (۳۰) حافظ سید عبد الحمید صاحب منصوری (۳۱) نواب اکبر یار جنگ صاحب حیدر آباد دکن (وفات ۱۶ / جون ۱۹۵۷ء)- (۳۲) نور محمد صاحب نوریا - ایڈیٹر اسلام ازم ماریشس (۳۳) ماسٹر محمد عظیم صاحب ماریشس - (۳۴) ماسٹر نذیر احمد صاحب رحمانی (ولادت ۱۸۹۸ ء وفات ۸ / نومبر (۱۹۵۹ء) (۳۵) مولوی شهزاده خان صاحب (ولادت ۱۸۸۹ء وفات ۱۱ اگست ۱۹۶۳ء) (۳۶) مولوی برکت علی صاحب لائق لدھیانوی (۳۷) خواجہ غلام نبی صاحب بلانوی- حضرت خلیفہ اول کے دور خلافت میں بیرونی بیرونی ممالک کی بعض احمدی جماعتیں ممالک کے مندرجہ ذیل مقامات پر مختصری احمدی جماعتیں موجود تھیں۔نیروبی - کیوں مباسہ - (افریقہ) نگوئی بنموک - رنگون (برما) لندن علاوه از مین آسٹریلیا - چین - ہانگ کانگ سنگا پور - ترکی- راس التین - طرابلس - طائف - بغداد - جده - مصر اور ماریشس میں بھی احمدی پائے جاتے تھے۔حضرت خلیفہ اول نے ایک دفعہ فرمایا ” ہماری جماعت چہار لاکھ سے زیادہ ہے اور بلاد افریقہ۔یورپ و امریکہ و چین و آسٹریلیا میں ابھی پہنچے ہیں انشاء اللہ برس کے بعد آپ دیکھیں گے کس قدر کامیاب ہوئے۔رونما ہونے والے فتنے اور ان کا عبرتناک انجام حضرت خلیفہ اول کے عہد میں اندرونی اور بیرونی لحاظ سے متعدد فتنے اٹھے۔مخالفین احمدیت کا فتنہ انکار خلافت کا فتنہ۔جھوٹے مدعیوں کا فتنہ مگر اللہ تعالیٰ کے فضل سے