تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 605
تاریخ احمدیت جلد ۳ ۲۶ 597 خلافت اوٹی کی نسبت آسمانی شاد میں ۲۵- فرمایا۔" میں نے خود نبی کریم ﷺ کو موسیٰ علیہ السلام علی مرتضی الله امام علیہ السلام عبد الکریم علیہ الرحمہ اور حکیم فضل الدین کو دیکھا اور اس جہان کا حال دریافت کیا۔نصیر الدین صاحب حال مانسہرہ ضلع ہزارہ کا بیان ہے کہ ان کے والد عمر دین صاحب کے ہاں میں سال سے اولاد نہیں تھے۔مولوی محمد یکی صاحب ریپ گراں نے آپ کی خدمت میں دعا کی درخواست کی۔آپ کو کشف میں ایک لڑکا نصیر الدین نامی دکھایا گیا چنانچہ سات ماہ بعد ان کی پیدائش ہوئی اور کشف کی بناء پر ان کا نام نصیر الدین رکھا گیا۔الهامات ا الهام" لها ما كسبت و عليها ما اكتسبت"۔الهام " كلابل تحبون العاجلة وتذرون الاخرة"۔آپ کو راجہ رام موہن کی سوانح عمری کے بارے میں الہام ہوا کہ اس کی کتاب نہ پڑھو۔یہ کتاب آپ کو جموں کے کسی آدمی نے دی تھی۔۵ الهام " بطن الانبياء صامت" فرماتے تھے۔خدا کی آواز میں نے سنی اس نے فرمایا کہ " قرآن کی آیت کا منکر کوئی ہو اور دہ مشکل سے مشکل آیت کے متعلق کوئی سوال کرے اور تجھے نہ آتا ہو تو معاً اس کا علم تجھے سکھا دیں گے۔الخ -9 الهام " لا اله الا الله "۔قل ما عند الله خير من اللهو و من التجارة " الہام "سنتیں پڑھنا چاہئے "۔مجھے فرمایا "کل ہی مجھے ایک کتاب ملی ہے اس کی نسبت مجھے الہام ہوا تھا کہ ہند میں نہیں۔۔۔ایک سیاح اتفاقا یہاں آگیا۔۔۔اس سے ذکر کیا۔اس نے کہا ہاں ہند میں تو نہیں مگر سندھ میں ہے میں تمہیں پہنچار و نگا کل وہ کتاب اللہ تعالیٰ کے فضل سے پہنچ گئی "۔القاء الهام اغنني بفضلك عمن سواک۔ا الهام " من جمع القرآن فقد تصن وتصان"۔الهام تو مجھ سے کہہ اور دعا کر میں اسے قبول کروں گا"۔۱۳ حضور کو القاء ہوا (الف) ان الذي فرض عليك القرآن لرادك الى معاد (ب) الحمى من نار جهنم فاطفوها بالماء (ج) اس طرح آپ کو بتایا گیا کہ اکثر