تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 586 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 586

تاریخ احمدیت جلد ۳ 578 حضرت خلیفہ المسیح الاول کی سیرت طیبہ کے پیٹ میں کھایا کیا وہاں پاخانہ بھی پھرا کرتا تھا اس پر وہ چپ ہو گیا۔(مرقاۃ الیقین صفحہ ۲۸۸) ایک شخص نے آپ سے کہا فضا میں عدم محض ہے آپ نے کہا تو پھر چاند سورج عدم محض میں چلے گئے کہنے لگا۔دیکھو لفظوں کی غلطی نہ پکڑو۔آپ نے فرمایا کہ آخر کلام تو لفظوں سے ہی ہوتا ہے۔(مرقاۃ الیقین صفحہ ۲۵۵) ایک شریر نے اعتراض کیا۔اگر پوری کائنات پتھروں سے بھر دی جائے تو نعوذ باللہ خدا کہاں جائے گا؟ آپ نے پوچھا زمانہ ان پر حکومت کرتا ہے یا نہیں کہنے لگا ہاں زمانہ تو ان پتھروں سے نہیں کچلا جاتا آپ نے فرمایا زمانہ تو خد اتعالیٰ کی ایک مخلوق ہے۔(مرقاۃ الیقین صفحہ ۲۵۶) غرضکہ آپ کے جدید مناظرانہ علم کلام کی صد ہا مثالیں موجود ہیں۔سب ۱۰۴ - الدر المنشور في المعات النور ۱۰۵ روایت جمعدار فضل الدین صاحب۔بدر ا/ دسمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۴ کالم ۲ ۱۰۷- انجام ۱۴ / فروری ۱۹۱۲ء صفحہ ۸ کالم ۳ ۱۰۔اصحاب احمد جلد دہم صفحہ ۲۶ ۱۹ بدر ۲۲/ مئی ۱۹۱۳ء صفحه ۱۳ کالم ۱۱۰ خط بنام مولوی ریاض احمد بریلوی (الواح النور صفحه ۵) الفضل ۲/ اگست ۱۹۵۶ء صفحه ۳ کالم ۳ شمعید الازبان جلد ۶ ۱۹۱۱ء صفحه ۲۶۴ ۱۳ بدر ۷ / اپریل ۱۹۱۰ء صفحہ ۳ کالم ۳ ۱۱۴۔ضمیمه درس بخاری صفحه ۱۵ مشموله بدر ۲۱ / اگست ۶۱۹۱۳ هان الحکم ۲۱ جون ۱۹۰۹ء صفحہ ۲ کالم لمعات النورس الفضل ۱۹/ نومبر ۱۹۱۳ء صفحہ ۱۵ کالم ۱۸ مرقاة الیقین صفحه ۱۸۸- خط محرره ۱۹/ جنوری ۱۹۱۰ء ( خالد نومبر ۱۹۷۳ء صفحه ۱۰) ۱۱۹ مرقاۃ الیقین صفحه ۲۰۷ ۱۲۰ مرقاة الیقین صفحه ۲۵۰ ۱۲۱۔ملاحظہ ہو ر ساله در رود شریف صفحه ۱۲۰-۲۴ و محامد خاتم النبین از حضرت مولوی محمداسمعیل صاحب فاضل بلا پوری ۱۲۲ مرقاة الیقین صفحه ۲۱۳ ۱۲۳ اخبار نور ۳/ جولائی ۱۹۱۴ء صفحہ ۱ ۱۲۴- بدر ۱۴/ جنوری ۱۹۰۹ء صفحہ ۶ کالم ۱۲۵۔یہ روایت حضرت میر محمد اسمعیل صاحب نے دہلی میں ۱۹۳۳ء کے قریب قریشی محمد نذیر صاحب فاضل کو سنائی تھی۔۱۲۶ روایت شیخ فضل احمد صاحب بٹالوی۔۱۳۷ بدر ۳ / اکتوبر ۱۹۱۲ء صفحه ۳ کالم - شمعید الا زبان جلد ۶ ۱۹۱۱ء صفحه ۲۶۵ ١٢٩- الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۱۳ء صفحہ ۷ کالم ۲۔۳ ۱۳۰ بدر ۳۳/ جنوری ۱۹۰۸ء صفحہ ۱۰ کالم ۱-۳ ۱۳ بدر ۱۶/ مئی ۱۹۱۲ء صفحه ۳ کالم ۱۳۲۔الحکم ۱۰/ اپریل صفحه ۳ ۱۳۳ الحکم ۷ / اگست ۱۹۰۹ء صفحه ا į i