تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 585 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 585

تاریخ احمدیت جلد ۳ الازبار لذوات الخمار صفحه ۱ - ۲ ۸۳ مفتی صاحب ایک غیر احمدی دوست ہیں۔۸۴- کلام امیر صفحه الله ۸۵ روایت جمعدار فضل دین صاحب۔- بدر ۲۳/ مئی ۱۹۷۲، صفحه ۳ 577 ۸۷ روایت رحمت اللہ صاحب ہزاروی حال ناظم آباد کراچی۔۸۸ روایت حکیم محمد صدیق صاحب گھو گھیات حال رہوہ۔۸۹۔اصحاب احمد جلد ہشتم صفحه ۷۲-۷۳ روایت شیخ فضل احمد صاحب بٹالوی۔۹۱ - کلام امیر صفحه ۲ ۹۲ - الحکم ۲۱ / جنوری ۱۹۱۲ء صفحہ ۴ کالم ۱ اصل خط کی مصدقہ نقل خاندان حضرت خلیفہ اول کے پاس محفوظ ہے۔الفضل ۲۴/ ستمبر ۱۹۱۳ء صفحہ ۱۵ کالم ۲ ۹۵ - کلام امیر صفحه ۹۲ ۹۶۔سیرت المہدی حصہ دوم صفحہ ۷۴ ۹۷ بدر۳۰/ مئی ۱۹۱۲ء صفحه ۴ کالم ۲-۳ ۹ روایت مولوی محمد می صاحب فاضل 99 - الحکم ۲۰ فروری ۱۹۲۳ء صفحه ۳ کالم ۱ ۱ روایت جمعدار فضل دین صاحب 101 الحکم ۲۱ / جنوری ۱۹۱۲ء صفحہ ۹ کالم ۲ ۱۰۲- روایت مولوی محمد تی فاضل حضرت خلیفہ المسیح الاول کی سیرت طیبہ ۱۰۳۔لاہور کی چینیاں والی مسجد میں ایک صاحب مولوی رحیم بخش ہوا کرتے تھے۔جو کئی کتابوں کے مصنف تھے ایک دن وہ بڑے زور شور کے ساتھ آپ سے مباحثہ کے لئے آئے اور آتے ہی کہا کہ قرآن تو مجمل ہے آپ نے اس کے جواب میں قرآن کی یہ آیت پڑھی کتا با مفصلا۔بس وہ اٹھ کر چل دئے اور کہا کہ ساری عمر آپ سے مباحثہ نہ کروں گا۔سورة المرسلات کے پڑھاتے ہوئے جب یہ آیت آئی فبای حدیث بعده یومنون تو ایک چکڑالوی نے آپ سے کہا کہ تمہاری ساری حدیثوں کا رد ہو گیا۔آپ نے برجستہ جواب دیا۔تیری اس بات کا بھی رد ہو گیا۔(مرقاۃ الیقین صفحہ ۲۳۳) ایک پادری گارڈن آپ کے مکان پر آیا کرتا تھا۔ایک دن انجیل کی تعلیم کی خوبیاں بیان کرنے لگا آپ نے کہا۔تمہار امذ ہب ایسا نہیں ہے کہ بلند میناروں پر چڑھ کر اللہ اکبر اللہ اکبر کہے جیسا کہ مسلمان کہتے ہیں۔تمہارے ہاں تو صرف گھنٹہ بجتا ہے۔کیا تم یاد از بلند کہہ سکتے ہو۔کہ خدا تین ہیں۔اور تین ایک ہوتا ہے۔اور خد اپھانسی پر لٹکایا گیا۔( بدر ۱۱۵ اکتوبر ۱۹۰۸ و صفحه ۵ کالم (۳) ایک دفعہ ایک گریجوایٹ کو ایک پادری کے پاس بھیجوایا کہ وہ تشکیت کی فلاسفی بیان کرے۔پادری صاحب نے کہا کہ ایشیائی دماغ اس کو سمجھ ہی نہیں سکتے۔آپ نے جواب بھیجوایا کہ تمہارا خدا مسیح) بھی ایشیائی تھا اور اس کے سرید پولوس اور پطرس بھی ایشیائی۔آپ کے قاعدہ سے معلوم ہوا۔کہ وہ تینوں اس مسئلہ کو نہیں سمجھے بایں صورت تمہاری سمجھ میں یہ کیسے آگیا؟ (مرقاة الیقین صفحه ۲۴۹) ایک مسیحی نے آپ سے کہا۔بائبل کے معنے ہم ہی خوب کر سکتے ہیں آپ نہیں کر سکتے۔آپ نے جواب دیا کہ توریت کے معنی پھر تو یہودی ہی خوب کر سکتے ہیں تم نہیں کرسکتے۔(مرقاۃ الیقین صفحہ ۳۴۷) ایک پادری نے آپ پر اعتراض کیا کہ بہشت میں کھائیں گے تو پاخانہ کیوں نہ پھریں گے آپ نے فرمایا کہ تم نے نو مہینے تک ماں