تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 537
تاریخ احمدیت۔جلد ۳ 529 خلافت اوٹی کے آخری ایام حواشی باب هفتم - جمعدار فضل الدین صاحب اس مجلس میں موجود تھے اور انہوں نے ہی راقم الحروف کو یہ پوری روایت بتائی ہے۔میاں کرم الدین صاحب ۱۸۸۱ء میں پیدا ہوئے اور ۶ / جنوری ۱۹۴۵ء کو وفات پائی۔بہشتی مقبرہ میں دفن کئے گئے۔جناب مولوی محمد صدیق صاحب فاضل گورداسپوری مجاہد افریقہ آپ ہی کے صاجزادے ہیں۔یہ مفصل روایت آپ نے ہی مولف ہذا کو ارسال کی ہے۔۔الفضل ۲۸/ جنوری ۱۹۱۴ء صفحہ ۱۴۔۱۵۔و۷ / جنوری ۱۹۱۴ء ص ۳ م الفضل ۲۱ جنوری ۱۹۱۴ء صفحه ۳ ه الفضل ۲۸/ جنوری ۱۹۱۴ء صفحه ۱۴ الفضل ۲۰/ جنوری ۱۹۱۴ء صفحه ۳ کالم ۲ الحکم ۲۸ فروری ۱۹۱۴ء صفحہ ۱۰ کالم ۳ الفاروق صفحہ ۳۱۔حافظ عبد السلام صاحب مملوی کا بیان ہے کہ میں حضرت خلیفتہ المسیح اول کی وفات سے ایک ہفتہ قبل حضور کی خدمت میں حاضر ہوا تھا اس وقت مولوی محمد علی صاحب قرآن شریف کا ترجمہ سنا رہے تھے ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب اور سید محمد حسین شاہ صاحب بھی اس وقت موجود تھے حضرت خلیفہ اول قرآن مجید کا ترجمہ سنتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ڈاکٹر سید محمد حسین شاہ صاحب نے بعض دوستوں سے کہا کہ اتنے بڑے آدمی ہو کر روتے ہیں اس سے جماعت کی سیکی ہوتی ہے بعد میں بعض دوستوں نے بتایا کہ حضرت خلیفہ اول نے اس وقت یہ فرمایا تھا کہ اپنی تفسیر میں یزید پلید کا ذکر ضرور کرنا اس نے اسلام کو بہت نقصان پہنچایا ہے جمعدار فضل دین صاحب ) مرتب فضل عمر تقویم و مجمع البحرین) کی مزید شہادت ہے کہ حضرت خلیفہ اول نے یہ ار شاد نواب محمد علی خان صاحب کی کو ٹھی میں فرمایا تھا۔اور میں اس وقت موجود تھا۔الحکم سے / مارچ ۱۹۱۴ ء صفحہ ۶ کالم ۲ الحکم جوبلی نمبر صفحہ ۸ کالم ۲ الفضل ۲۸/ جنوری ۱۹۱۴ء صفحہ اکالم ۱-۲ - پیغام صلح ۲۷ جنوری ۱۹۱۴ء صفحه ۲ کالم ۳ الفضل ۱ / فروری ۱۹۱۴ء صفحه ۱۲-۱۳ ۱۳ - الحکم ۲۸/ فروری ۱۹۱۴ء صفحہ ۶-۷ الفضل ۲۵ فروری ۱۹۱۳ء صفحه ۱ او الفضل ۱۴ / مارچ ۱۹۱۴ء ص ۱ کالم ۳ ۱۶۔الحکم ۲۸ فروری ۱۹۱۴ء صفحہ ا کالم او الفضل ۱۴ مارچ ۱۹۱۴ء ص ا کالم ۲ ۱۷۔الحکم ۲۸/ فروری ۱۹۱۴ء صفحه ا _ 19 الفضل ۱۵ / اپریل ۱۹۱۴ء صفحه ۳ کالم ۱ پیغام صلح ۱۴ / اپریل ۱۹۱۴ ء نمبر ۱۱۶ ۲۰۔رجسٹر فیصلہ جات صد را مجمن احمد یہ نمبرے صفحہ ۲۲۲ الفضل ۱۲/ دسمبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۶ کالم ۱ - ۲ - (یا الفضل ۱۹ / فروری ۱۹۵۶ء صفحہ ۷) ۳۲ الفضل نے / جنوری ۱۹۱۴ء صفحہ ۱۔کالم ۲۳ الفضل ۱۴ جنوری ۱۹۱۴ء ص اکالم ۱-۲ ۲۴۔سلسلہ حمدیہ صفحہ ۳۲۲