تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 353 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 353

تاریخ احمدیت جلد ۳ 345 قادیان میں متعدد پبلک عمارتوں کی تعمیر چند ماہ کے بعد حضرت خلیفتہ المسیح اول کی خدمت میں یہ سوال پیش ہوا۔تو حضرت خلیفتہ المسیح اول نے ارشاد فرمایا۔" ان کو کہہ دو کہ قد بدت البغضاء من افو هكم و اما تخفي صدور کم اکبر جب تم ہمارے پیارے امام کو مفتری جانتے ہو اور مفتری ڈاکو کنجر دہریہ سے بد تر ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔من اظلم ممن افترى على الله كذبا تو پھر ہم تمہارے پیچھے کس طرح نماز پڑھ سکتے ہیں ؟" پھر فرمایا۔"کیا اتنی ترقی جو جماعت کو اب تک ہوئی ہے وہ منافقت کے میل ملاپ سے ہوئی ہے ۱۵۲ ہرگز نہیں ایسے میل ملاپ سے کوئی فائدہ نہیں جس میں منافقت پائی جاوے"۔یہ دربار خلافت کا آخری فیصلہ تھا جس سے اصل مسئلہ کی نوعیت بالکل واضح ہو گئی۔غیروں کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا فیصلہ کن الهامی مسلک حضرت مولوی عبد الکریم صاحب کے ایک خط کا عکس یہ خط حضرت مولوی عبد الکریم صاحب نے ۳/ ستمبر ۱۹۰۳ء کو مخدوم محمد صدیق صاحب ساکن کورٹ احمد خان میانی شاہپور کے نام لکھا تھا) در زمینه اشته گاریان ترسید بی که کسی شخص غیر باید مسیر ناد صور کی معرفت سپید تھے اور کرایا یہ خنوں کے امام وقت کو لف ہجانا انا