تاریخ احمدیت (جلد 3)

by Other Authors

Page 317 of 709

تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 317

تاریخ احمدیت جلد ۳ 309 فتنہ انکار خلافت کا تفصیلی پس منظر لٹریچر نہیں تھا انگریزی زبان میں زیادہ تر ہمارے لٹریچر سے فائدہ اٹھاتے تھے لیکن اب وہ بات نہیں رہی ان کی گزشتہ دس سال کی سعی کا ثمر ظاہر ہو رہا ہے۔ڈچ۔جرمن اور انگریزی زبان میں ان کے پاس اچھا خاصا لٹریچر موجود ہے حال ہی میں ہیگ مشن کی طرف سے قرآن مجید کا ڈچ ترجمہ معہ متن شائع ہوا ہے لکھائی چھپائی نفیس اور دیدہ زیب ہے ہمیں بعض مسائل کی تشریح اور مطالب سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اس سے انکار نہیں ہو سکتا کہ یہ ایک ٹھوس کام ہے اس کی اشاعت بڑے وسیع پیمانے پر کی جارہی ہے۔ہمار اڈچ ترجمہ مدت ہوئی نایاب ہو چکا ہے۔اس وقت مارکیٹ میں قادیانی جماعت کا ہی ترجمہ ہے جس سے ڈچ عوام قرآن سے روشناس ہو سکتے ہیں۔" (پیغام صلح ۲۱ / جولائی ۱۹۵۱ء صفحہ سے کالم ۳) ۱۷۳۔حضرت شیخ صاحب رو نداد مباحثہ نوٹ کرنے کے لئے تشریف لے گئے۔۱۷۴۔بدر ضمیمہ ۲۴ / جون ۱۹۰۹ء صفحه ۱-۴- مباحثه رامپوری از مولانا محمد احسن صاحب امروہی ۱۷۵۔اصل خط جو ۲۰ / جون ۱۹۰۹ ء کا ہے۔خاندان حضرت خلیفہ اول کے پاس محفوظ ہے۔۱۷۔شہید الاذہان جولائی ۱۹۰۹ء صفحہ ۲۱۸ ۱۷۷۔رجسٹر سوم ریکارڈ صد را مجمن احمدیہ صفحه ۸۹ ۱۷۸ حمید الا زبان۔اگست ۱۹۰۹ء سرورق صفحہ ۲۔الفضل ۱۲ نومبر ۱۹۹۰ء صفحہ ۵ کالم ۱۷۹۔احکم جوبلی نمبر (۱۹۳۹ء) صفحہ ۲۹ ۱۸۰ بدر ۲۹/ جولائی ۱۹۰۹ء صفحہ ۳ کالم ۲۔۱۸۱ بدر ۵ / اگست ۱۹۰۹ء صفحہ ۲ کالم ۴۔۳۔۱۸۲۔المیہ قاضی اکمل صاحب ۱۸۳ رجسٹر سوم صد را انجمن احمد یہ صفحہ ۱۲۰- قادیان گائیڈ ص ۵۱-۵۲- ۱۸۴ الحکم ۲۸/ اکتوبر ۱۹۰۹ء صفحہ ۵ کالم ۲۔۳۔۱۸۵ - الحکم ۲۸ / اکتوبر ۱۹۰۹ء صفحه ۱۵ کالم ۱۸۶ اخبار بد ر ۲۵/ نومبر ۱۹۰۹ء صفحہ - -- ریویو آف ریلیجز اردود نمبر ۱۹۰۹ء صفحه ۴۸۳ ۱۸۷- کتاب قادیان صفحه ۲۷۲ از شیخ محمود احمد صاحب عرفانی مرحوم ۱۸۸ - بدر ۱۸/ نومبر ۱۹۰۹ء صفحہ ۲ کالم ۲ ۱۸۹۔رجسٹر سوم صد ر انجمن احمد یہ صفحہ ۱۲۲۔۱۹۰ شمعید الازمان دسمبر ۱۹۰۹ء صفحہ ۴۶۹ 19 الحاکم ۱۳/ دسمبر ۱۹۰۹ء صفحہ سے کالم ۱۔۲۔۱۹۲ نام خواجہ کمال الدین صاحب مولوی محمد علی صاحب مولوی صدر الدین صاحب حضرت ین صاحب۔حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی۔حضرت مولوی سید سرور شاہ صاحب۔حضرت مفتی محمد صادق صاحب۔۱۹۳ بدر ۶ / جنوری ۱۹۱۰ ء صفحہ ۱۔۲۔۱۹ احکم ۱۴/ جنوری ۱۹۱۰ء صفحہ ۹ -190 تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو ر سالہ اشاعتہ السنہ - جلد ۳۲ و جلد ۲۳-۱۹۰۹ء ۱۹۱۷ء۔۱۹۹ - اشتہار ۴/ مئی ۱۸۹۳ء ۱۹۷ اشاعته السنه جلد ۲۲ نمبر ۴ صفحه ۱۱۳ ۱۹۸۔یہ لڑکا چند دن رہ کر بھاگ گیا چنانچہ صدر انجمن احمدیہ کے رجسر نمبر ۲ صفحہ ۲۱۳ پر سپرنٹنٹ صاحب مدرسہ احمدیہ کی یہ رپورٹ درج ہے کہ حسب ارشاد حضرت خلیفتہ المسیح ابو اسحق پسر مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کو داخل بورڈنگ کیا گیا۔مبلغ چار روپے سوالو آنے کا بقایا چھوڑ کر چلا گیا لہذا یہ رقم مد زکوۃ متفرق سے منظور کی گئی۔199۔اہلحدیث ۲۵/ فروری ۱۹۱۰ء بحوالہ الحق دہلی ۱۴ / مارچ ۱۹۱۳ء صفحہ ۶ -