تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 244
تاریخ احمدیت جلد ۳ 236 احمدیت میں نظام خلافت کا آغاز السلام کے دست مبارک پر بیعت کی۔اور آخر دم تک اس عہد کو نبھایا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے "آئینہ کمالات اسلام" (ص ۶۲۱ - ۶۲۷) کے علاوہ اپنے بعض اشتہارات میں بھی ان کا تذکرہ فرمایا ہے وہ مدتوں خاندان حضرت مسیح موعود کے مختار عام رہے اس سلسلہ میں ان کو بیسیوں مقدمات میں کام کرناپڑا۔اور ہمیشہ اپنے ذاتی مفاد کے مقابل خاندان مقدس کے مفاد کو مقدم رکھا بلکہ بقول حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی وہ اخلاص کے ایک بلند مقام پر کھڑے رہے اس سلسلہ میں ان کی بعض خدمات بہت شاندار ہیں اور بعض اوقات اس عہد و ناپر کھڑے ہونے کی وجہ سے دشمنوں سے ماریں بھی کھائیں۔" (الحلم / فروری ۱۹۳۶ء صفحہ ۷ (۸) حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی کی تقریروں اور خطبوں میں کئی مقام پر ان کا تعریفی کلمات سے ذکر فرمایا ہے اولاد نرینہ میں سے دولڑکے شیخ فضل قادر صاحب اور شیخ فیض قادر صاحب ان کی یادگار ہیں۔مکرم شیخ نور الحق صاحب سنڈیکیٹ ربوہ شیخ فضل قادر صاحب ہی کے فرزند ہیں۔۴۳ الفضل ۲۲ اکتوبر ۱۹۵۵ء صفحه ۲۵ - الفضل ۱۸ فروری ۱۹۴۸ء صفحه ۴ الفضل ۱۲۰ اکتوبر ۱۹۵۴ء صفحه ۵- الفضل ۱۲۴ اپریل ۱۹۵۷ء ۲۴۔تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو۔الحکم ۱۰/ جولائی ۱۹۰۸ء صفحہ ۱۔۳۔تاریخ احمدیت حصہ سوم حاشیہ صفحہ ۵۲۲۔خواجہ صاحب نے پیغام صلح کا پہلا ایڈیشن خود طبع کرا کے بڑی کثرت سے مسلمانوں اور غیر مسلموں میں شائع کر دیا تھا۔۴۵ - المجد د جولائی ۱۹۰۸ء صفحہ ۵۷ ۲۶ بحوالہ رسالہ انوار الاسلام " سیالکوٹ جلد ۱۰ نمبر ۱۷۱۶ ۴۷۔بحوالہ شعید الاذہان ۱۹۰۸ء صفحہ ۴۹۳ ۲۸ رسالہ انوار الاسلام جلد نمبر ۱۷۱۶ شہید الازمان جلد ۳ ۱۹۰۸ء صفحه ۵۰۶ ۵۰- بدر ۱۸/ جون ۱۹۰۸ و صفحه او ۲۵ / جون ۱۹۰۸ء صفحه برا محکم ۱۸/ جون ۱۹۰۸ء صفحه ۴ کالم ۲- ۳ و الحکم ۱۲۲ اگست ۱۹۰۸ء صفحه ۵ کالم ۳ ۵۱۔حیات قدی جلد پنجم صفحہ ۱۵۔۵۲ - حیات ناصر صفحه ۲۶/ الحکم ۲۲/ اگست ۱۹۰۸ء صفحه ۵ کالم ۲۰۱ ۵۳ سیرة ام المومنین حصہ اول صفحه ۱۹۸ ۰۵۴ سیرت ام المومنین صفحه ۱۹۸-۱۹۹ ۵۵ ریکار ڈ صد را انجمن احمد یہ ۱۹۰۶ء صفحہ ۹ - ۱۳۔۵۲۔ریکارڈ مد را انجمن احمدیہ ۱۹۰۷ء صفحہ ۴۳۔ایضا سیرت ام المومنین حصہ اول صفحہ ۲۱۰ ۲۱۱۔۵۷- حیات ناصر صفحه ۲۹ د سیرت ام المومنین حصہ اول صفحہ ۲۰۷ ۵۸ سیرت المومنین حصہ اول صفحه ۲۱ نیز صفحه ۲۰۷ ۵۹۔حیات ناصر صفحہ ۳۰۔الحکم ۱۴/ جنوری ۱۹۰۹ء صفحه ۴ کالم الحکم ۱۴ جنوری ۱۹۰۹ء صفحه ۴ کالم ۶۲ - الحام جلد ۱۳ نمبر ۲ صفحه ۴- ۶۳۔حیات ناصر صفحہ ۱۵۔چنانچہ اخبار تنظیم امر تسر نے لکھا۔اس وقت ہندوستان میں ہزاروں مشن ہسپتال موجود ہیں جہاں ہر سال لاکھوں ہندوؤں مسلمانوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے ہم پوچھتے ہیں کہ مسلمانوں کی تبلیغی انجمنوں نے تبلیغ و اشاعت اسلام کے علاقہ ارتداد میں کوئی قابل ذکر ہسپتال قائم کیا جو ہر قسم کے جدید آلات وسامان سے آرستہ ہو جہاں دوستوں اور دشمنوں سے یکساں ہمدردی کی جاتی ہو؟ اس قسم کے ہسپتال کا نمونہ قادیان میں موجود ہے۔(بحوالہ " جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات " صفحه ۸۳- از چودھری فتح محمد صاحب سیال ایم۔اے)