تاریخ احمدیت (جلد 3) — Page 636
تاریخ احمدیت جلد ۳ 624 " تاریخ احمدیت " پر تبصرے میں ابھی کتاب کو بالاستیعاب پڑھنے والا ہوں۔مگر میرا دل اس کے سرسری مطالعہ سے ہی باغ باغ ہو گیا ہے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فاضل مصنف اور ناشر ادارہ کو جزائے خیر بخشے۔آمین۔احباب کا فرض ہے کہ اس کتاب کو خود بھی مطالعہ فرمائیں اور غیر مبائعین کو بھی پڑھا ئیں تاکہ ان میں سے بھی خدا ترس انسان حق کو شناخت کرلیں۔اللهم آمین۔خاکسار ابو العطاء جالندھری ٨/١٢/١٣ مطبوعه الفضل ۱۳ د سمبر ۱۹۶۳ء صفحہ ۷ )