تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 591 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 591

تاریخ احمدیت جلد ۲ 556 جماعت کا خلافت پر پلار اجماع م نور الدین صاحب جو ہم سب میں سے اعلم او را تھی ہیں اور حضرت امام کے سب سے زیادہ مخلص اور قدیمی دوست ہیں اور جن کے وجود کو حضرت امام علیہ السلام اسوہ حسنہ قرار فرما چکے ہیں۔جیسا کہ آپ کے شعر۔چه خوش بودے اگر ہر یک زاست نور دیں بورے نہیں بودے اگر هریک پر از نور یقیں بودے سے ظاہر ہے۔کے ہاتھ پر احمد کے نام پر تمام احمد کی جماعت موجودہ اور آیندہ نئے ممبر بیعت کریں اور حضرت مولوی صاحب موصوف کا فرمان ہمارے واسطے آیندہ ایسا ہی ہو۔جنہما کہ حضرت اقدس تایج موجود به ندی معہود علیہ الصلوۃ والسلام کا تھا۔12 حضرت مولوی نور الدین صاحب کی درد انگیز تقریر حضرت مفتی محمد صادق۔۔صاحب جب نمذکورہ بالا تحریر سنا چکے تو حضرت مولوی نور الدین صاحب کھڑے ہوئے اور تشبه و تعوز اور آیت ولتكن منكم امة يدعون الى الخير ويامرون بالمعروف وينهون عن المنکر کی تلاوت کے بعد ایک دردانگیز تقریر کی جس میں فرمایا۔میری پچھلی زندگی پر غور کر لو۔میں کبھی امام بننے کا خواہشمند نہیں ہوا۔مولوی عبد الکریم صاحب مرحوم امام السلوة بنے تو میں نے بھاری ذمہ داری سے اپنے تئیں سبکدوش خیال کیا تھا۔میں اپنی حالت سے خوب واقف ہوں اور میرا رب مجھ سے بھی زیادہ واقف ہے۔میں دنیا میں ظاہرداری کا خواہشمند نہیں۔میں ہر گزایسی باتوں کا خواہشمند نہیں۔اگر خواہش ہے تو یہ کہ میرا موٹی مجھ سے راضی ہو جائے۔اس خواہش کے لئے میں دعائیں کرتا ہوں اور تاریان بھی اس لئے رہا اور رہتا ہوں اور رہوں گا۔میں نے اسی فکرہ میں کئی دن گزارے کہ ہماری حالت حضرت صاحب کے بعد کیا ہوگی اس لئے میں کوشش کرتا رہا کہ میاں محمود کی تعلیم اس درجہ تک پہنچ جائے۔حضرت صاحب کے اقارب میں اس وقت تین آدمی موجود ہیں۔اول میاں محمود احمد دہ میرا بھائی بھی ہے میرا بیٹا بھی۔اس کے ساتھ میرے خاص تعلقات ہیں۔قرابت کے لحاظ سے میر ناصر نواب صاحب ہمارے اور حضرت کے ارب کا مقام ہیں۔تیرے قریبی نواب محمد علی خاں صاحب ہیں۔اسی طرح خدمت گذاران دین میں سے اور کبھی کئی اصحاب ہیں۔" پس میں خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جن نما مکہ کا نام لیا ہے ان میں سے کوئی منتخب کر لو میں تمہارے ساتھ بیعت کرنے کو تیار ہوں۔اگر تم میری بیعت ہی کرنا چاہتے ہو تو سن لو کہ بیعت بک جانے کا نام