تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 570 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 570

تاریخ احمدیت - جلد ۲ ۵۳۵ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا آخری سفر لا ہو رہا حواشی مکتوبات احمد یہ جلد پنجم نمبر پنجم صفحه ۲۰۴ و سلسلہ احمدیہ صفحہ ۱۷۷ سیرت المہدی حصہ سوم صفحہ ۳۷ بدر ۲۰ / اپریل ۱۹۰۸ء صفحه ۲ کالم نمیبرا۔سیرت المہدی حصہ سوم صفحه ۳۷ اصحاب احمد جلد نهم صفحه ۹۷ او حاشیہ - روایت حضرت اماں جی (سیرۃ المہدی حصہ سوم صفحه ۲۶۲) -9 سلسلہ احمدیہ صفحے کے اندر ۳۰/ اپریل ۱۹۰۸ء صفحہ سے کالم نمبر ۲ دبدر ۲۴/ جولائی ۱۹۰۸ء صفحه ۲ کالم نمبرا بٹالہ میں حضور کا قیام ریلوے روڈ پر واقع سرائے مائی اچھراں دیوی میں تھا جو " رائل فونڈری بٹالہ " کے قریب بازار کے مشرقی حصہ میں ہے۔اس سرائے کے دروازے پر تحریر ہے کہ اس کی بنیاد ۱۵/ اگست ۱۸۹۳ء کو رکھی گئی تھی۔سرائے کا دروازہ سڑک کی طرف کھلتا ہے۔دروازہ کے اندر داخل ہوتے ہی سیڑھیاں دائیں جانب سے اوپر کو چڑھتی اور ایک کمرہ کے سامنے جا کر ختم ہو جاتی ہیں۔یہ کمرہ دوسری منزل پر ہے اور اس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام محمرے تھے۔یہیں سے حضور اقدس ام المومنین کو لے کر علی وال بھی تشریف لے گئے۔(اصحاب احمد جلد 9 صفحہ ۱۹۷) ا حکم ۶/ اگست ۱۹۰۸ء صفحه ۴ کالم نمبر ۲-۳ ۱ بدر ۲۴ مئی ۱۹۰۸ء صفحہ ۲ کالم نمبر۔۲۶۲ مئی ۱۹۰۸ء صفحہ نمبرے کالم نمبر ۲ احمد یہ بلڈ کس کی بنیاد ۱۹۰۶ ء میں رکھی گئی۔یہ زمین چوہدری اللہ یار صاحب کی ملکیت تھی جن سے ابتداڈاکٹر سید محمد حسین شاہ صاحب اور خواجہ کمال الدین صاحب نے غالبا نتا نوے سال کے لئے کرایہ پر حاصل کی اور مکانات تعمیر کئے بعد ازاں ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب اور میاں نبی بخش صاحب نے بھی عمارات تعمیر کیں۔(پیغام صلح ۱۷/ دسمبر ۱۹۳۹ء صفحه ۲۶-۲۷) - حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کا ۱۹/ جون ۱۹۶۲ء کا مکتوب گرامی جو حضرت سیدہ موصوفہ نے مولف کتاب " تاریخ احمدیت کو ارسال فرمایا مکمل خط کا چر یہ کتاب ہذا کے آخر میں شامل کیا گیا ہے۔۱۳ روایت مکرم صوفی محمد رفیع صاحب امیر جماعت احمدیہ سکھر ( ملاحظه ۱۲/ جون ۱۹۷۳ء صفحہ ۵ کالم نمبر ۳۔۴) ۱۴ بدر ۲۷ / مئی ۱۹۰۸ء صفحہ سے کالم نمبرا ۱۵- الحکم ۲۶ / اگست ۱۹۰۸ء صفحه ۱۳ کالم نمرا ۳ تذکرہ رؤسائے پنجاب جلد اول صفحہ ۴۷۶ طبع دوم میں غالبا انہی کے حالات درج ہیں ۱۷ مفصل تقریر کے لئے ملاحظہ ہو ا حکم ۱۴/ مئی ۱۹۰۸ء صفحہ ۳ تا ۷ الحکم ۱۸/ جون ۱۹۰۸ء صفحه ۵ تائے 19 الحکم ۱۸/ مئی ۱۹۰۸ء صفحہ ۱ ۲ کالم نمبر ۴ الحکم ۱۳۰ مئی ۱۹۰۸ء صفحہ ۲ کالم نمبر -۲ الحکم ۱۳۰ مئی ۱۹۰۸ء صفحہ ۲ کالم نمبر ۲ ۲۲ - الحکم ۲/ جون ۱۹۰۸ء صفحه ۶-۸ ۲۳ بدر ۲۶/ مئی ۱۹۰۸ء صفحه ۵ کالم نمبر ۲ ۲۴- الحکم ۳۰/ مئی ۱۹۰۸ء صفحه ۴ تاک ۲۵ الحکم ۶ / جون ۱۹۰۸ء صفحہ ۵ کالم نمبر ۲-۳ ۲۶ الحکم ۶/ جون ۱۹۰۸ء صفحہ ۵ کالم نمبر ۳۲