تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 421 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 421

تاریخ احمد بیت - جلد ۲ MA مدرسہ احمدیہ کی بنیاد حواشی بدر ۱۴ ستمبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم الحکم ۱۰/ ستمبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم پر یہ الہام ان الفاظ میں شائع ہوا دو شہتیر ٹوٹ جائیں گے " بدر ۱۷/ اگست ۱۹۰۵ء صفحه ۲ الفضل ۱۸ دسمبر ۱۹۵۵ء صفحه ۵ کالم ۳ در ساله "جامعہ احمدیہ " سالنامه ۱۹۳۰ء صفحه ۳ م بدر ۱۳/ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲ کالم ۳ -1 الفضل ۱۱۸ دسمبر ۱۹۵۵ء صفحه ۵ کالم ۳ در ساله "جامعہ احمدیہ " سالنامه ۱۹۳۰ء صفحه ۳ رسالہ "اصحاب احمدیہ جلد اول صفحہ ۲- ۳ رسالہ "جامعہ احمدیہ " (سالنامه ۱۹۳۰ء) تاریخ احمدیت حصہ دوم میں ۱۸۹۳ء سن ہجرت لکھا گیا تھا مگر بعد میں خود حضرت مولوی عبد الکریم صاحب کا 11/ جولائی ۱۹۰۳ء کا ایک عدالتی بیان ملا ہے جس میں انہوں نے اپنی مستقل ہجرت کا زمانہ ستمبر ۱۸۹۸ ء بتایا۔اس بیان میں آپ نے یہ بھی فرمایا کہ اس سے قبل بھی میں قادیان میں آیا کرتا تھا اور بسا اوقات سات آٹھ مہینے تک بھی رہتا تھا (ملاحظہ ہو نقل مسل مقدمہ حکیم فضل دین بنام مولوی کرم دین) سیرت المہدی طبع دوم صفحه ۲۸۹ سیرت المہدی حصہ اول صفحه ۱۴۷ حضرت مولوی عبد الکریم صاحب کے اس عاشقانہ رنگ کی ایک عجیب مثال مکرم فضل دین صاحب پیشنر سپرنٹنڈنٹ ہائی کورٹ نے مولف ہذا سے یہ بیان کی کہ ان کے والد حضرت میاں فیروز الدین صاحب (۱۸۷۳- ۱۹۵۴) ساکن شہر سیالکوٹ نے ان کو بتایا کہ میاں نظام الدین صاحب آف سیالکوٹ نے ان سے ذکر کیا کہ قریباً ۱۸۹۹ء کا واقعہ ہے کہ حضرت مولوی عبد الکریم صاحب مسجد مبارک سے متصل کمرہ میں تشریف فرما تھے اور ہم آپ کی خدمت میں حاضر تھے کہ سید نا محمود حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ایده اللہ تعالی سامنے سے گزرے۔میں نے عرض کیا کہ صاحبزادہ کہاں پڑھتے ہیں۔حضرت مولوی عبد الکریم صاحب نے بیساختہ جواب دیا جہاں ان کے والد پڑھتے ہیں۔(یعنی آسمانی آقا کی درس گاہ میں) پدر ۱۲/ جنوری ۱۹۰۶ ء صفحہ ۳ کالم الحکم ۳۰/ نومبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم ۱-۳ الحکم ۳۱ / اگست ۱۹۰۵ء دا حکم ۳۱ / جنوری ۱۹۰۷ء صفحه ۴ الحکم ۲۴/ اگست ۱۹۰۵ء صفحه اکالم ۳ نیز ۳/ اگست ۱۹۰۵ء صفحه ۱ -۱۴ مخزن حکمت مولفہ ڈاکٹر حکیم شمس الاطباء غلام جیلانی صاحب زیر لفظ شب چراغ الحکم ۱۰ / فروری ۱۹۰۶ء صفحہ ۴ کالم ۱-۲ ۱- التحام ۳۱/ جنوری ۱۹۰۶ء صفحه ۴ کالم ۲ الحکم ۱۰۔ستمبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۳ کالم ۱۸- تخمه "حقیقته الوحی صفحه ۲۶ ۱۵ ا -۲۰ - ۱۹ بدر / ستمبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲ الحکم ۱۰/ ستمبر ۱۹۰۵ء صفحہ ۲ کالم ۲ ۲۱- الحکم ۳۱ / جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ ۴ کالم ۴ ۲۲ - الحکم ۱۷/ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحہ ا کالم ) ۲۳- الحکم ۱۷/ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحہ اکالم ۴ ۲۲ - الحکم ۱۰/ جنوری ۱۹۰۶ء صفحہ ۶ کالم ۲۔۳ ۲۵- الحکم ۱۰ / فروری ۱۹۰۶ء صفحہ ا کالم