تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 387
یت - جلد ۲ زلازل کے غیر سلسلہ کا آغاز وحی حق کی بات ہے ہو کر رہے گی بے خطا کچھ دنوں کہ میر ہو کر متقی اور بردبار یہ گماں مت کر کہ یہ سب بد گمانی ہے معاف قرض ہے واپس ملے گا تجھ کو یہ سارا ادھار اس زلزلہ عظیمہ کے بارے میں حضور نے اپنی نوٹ بک میں ایک نظم بھی درج فرمائی تھی جس کے چند اشعار یہ تھے۔ومی حق کے ظاہری لفظوں میں ہے وہ زلزلہ لیک ممکن ہے کہ ہو کچھ اور ہی قسموں کی مار کچھ ہی ہو پر وہ نہیں رکھتا زمانے میں نظیر فوق عادت ہے کہ سمجھائے گا وہ روز شمار وہ تباہی آئے گی شہروں اور دیہات پر جس کی دنیا میں نہیں ہے مثل کوئی زنہار ایک دم میں غمکدے ہو جائیں عشرت کدے شادیاں جو کرتے تھے بیٹھیں گے ہو کر سوگوار ایک ہی گردش سے گھر ہو جائیں گے مٹی کا ڈھیر جس قدر جانیں تلف ہوں گی نہیں ان کا شمار آگ ہے پر آگ سے وہ سب بچائے جائیں گے جو کہ رکھتے ہیں خدائے ذوالعجائب سے پیار BA یہاں ایک اہم روایت کا درج کرنا ضروری ہے اور وہ یہ کہ حضرت اقدس ایک اہم روایت نے براہین احمدیہ کی نظم میں " مضمحل ہو جا ئیں گے اس خوف سے سب جن وانس" کی بجائے دراصل یہ مصرعہ لکھا تھا کہ " مضمحل ہو جائیں گی اس خوف سے سب طاقتیں۔مگر خواجہ کمال الدین صاحب کے اصرار پر حضور نے "طاقتیں " کا مفہوم " جن وانس" کے لفظ سے ظاہر کر کے مصرعہ بدل دیا۔اس لطیف تصرف سے اصل مطلب میں تو کوئی فرق نہیں آیا مگر اس سے جن و انس کی ایک واقعاتی تعبیر نمایاں ہو گئی۔وہ ورق جس پر پہلا مصرعہ چھپا تھا ر ہنے دیا گیا اور اس کی بجائے ترمیم کر کے دو سرا ورق شامل کتاب کر دیا گیا۔(پہلا ورق شعبہ تاریخ احمدیت ربوہ کے ریکارڈ میں محفوظ یہ زلزلہ عظیمہ کی پیشگوئی جس کے متعلق زلزلہ عظیمہ میں الہام کے مطابق تأخیر پہلے آپ کو اطلاع ملی تھی کہ آپ کی زندگی میں آئے گا۔حضور کی دعا کی برکت سے آپ کی زندگی میں ملتوی کر دیا گیا۔چنانچہ ۲۹/ مارچ کو الہام ہوا۔آخرة الله الی وقت مسمی " کہ اسے تاخیر میں ڈال دیا گیا ہے۔مگر یہ تاخیر محض وقتی تھی۔لہذاوہ بالاخر ۱۹۱۴/۱۸ ء میں پہلی جنگ عظیم کی شکل میں ظاہر ہوا جس میں الہام الہی کی تمام بیان شدہ علامات صفائی سے پوری ہو ئیں اور اس سے تمام دنیا پر حجت تمام ہوئی۔کانگڑہ کے زلزلہ نے ثابت کیا تھا کہ اللہ تعالی کی حکومت زمین کی گہرائیوں سے لے کر اس کی سطح تک ہے مگر اس زلزلہ عظیمہ نے یہ ثابت کیا کہ اللہ تعالٰی جس طرح جمادات و نباتات پر حکومت رکھتا ہے ان لوگوں کے دلوں