تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 309
تاریخ احمدیت۔جلد ۲ مولوی کرم دین صاحب کا دو سرا طویل مقدمه کے لئے خطرناک ہے۔(بجواب جرح) اس سے قبل بھی دو مرتبہ گورداسپور میں ہی ان کا معائنہ کرچکا ہوں۔پہلی دفعہ معائنہ آج سے دو ماہ قبل کیا تھا۔جب میں نے دوبارہ ۱۶ / فروری ۱۹۰۴ء کو معائنہ کیا تو ان پر شدید قسم کی BRONCHIITIS کا حملہ ہوا تھا مگر میں نے سرٹیفکیٹ میں کسی بیماری کا ذکر نہیں کیا جس میں وہ اب مبتلا ہیں۔۳۰ - الحکم ۱۷ مارچ ۱۹۰۴ ء صفحه ۲ کالم ۲ مولف مجدد اعظم" نے لکھا ہے کہ گورداسپور جیل میں ایک مجرم کو پھانسی لگتی تھی۔قاعدہ ہوتا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ایک مجسٹریٹ کی ڈیوٹی لگا رہتا ہے جو اپنے سامنے پھانسی لگواتا ہے۔اس دفعہ لالہ چند دلال صاحب کی ڈیوٹی لگی۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو لکھا کہ میں بہت رقیق القلب ہوں کسی مجرم کو پھانسی لگتے دیکھ نہیں سکتا اس لئے مجھے معاف رکھا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کسی دوسرے مجسٹریٹ کی ڈیوٹی لگادی لیکن ساتھ ہی گورنمنٹ میں رپورٹ کر دی کہ یہ شخص یعنی چند دلال اس قابل نہیں کہ اسے فوج داری اختیارات دئے جائیں۔چنانچہ اس کی اس رپورٹ پر رائے چند و لال صاحب اکسٹرا اسسٹنٹ کمشنری سے تنزل ہو کر منصف بنادئے گئے۔" (مجد واعظم صفحہ ۹۷۶ - ۹۶۷) ۳۲۔حکومت نے گورنمنٹ گزٹ ۱۰/ مارچ ۱۹۰۴ء صفحہ ۳۰۹ پر ان کی تنزلی کی ہدایت بایں الفاظ شائع کی۔"NOTIFICATON NO۔--1985۔Posting Lala Chandu Lal B۔A۔Munsif of the 1st grade, on reversion from the post of officiating Extra Assistant Commissioner is posted to Mooltan in the Civial District of Mooltan یعنی لاله چند و لال صاحب بی۔اے منصف درجہ اول اپنے قائم مقامی عمدہ اکثرا اسٹنٹ کمشنری سے واپس ہو کر سول ڈسٹرکٹ ملتان کے مقام ملتان میں تعینات کئے گئے۔(بحوالہ البدر ۲۴/ مارچ ۱۹۰۴ء صفحه ۵ کالم ۲) ۳۳- الحکم ۱۴ / جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۴ کالم ۳ ۳۴ حقیقته الوحی طبع اول صفحہ ۲۱۶ نشان ۲۹ ۳۵ الحکم ۱۴ جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۴ کالم ۳ ۳۶ اصحاب احمد جلد چهارم صفحه ۱۰۷ ۳۷- الحکم ۱۰ / جولائی ۱۹۰۴ء صفحہ ۱۲ کالم ۴ ۳۸۔اس دوران کے بعض سفروں کی تاریخیں یہ ہیں۔مئی ۲۴۰ / مئی ۳۴۰ / مئی ۲۴۰ / جون ۱۷ جولائی (ملاحظہ ہو الحکم ۱۷ مئی ۱۹۰۴ء صفحہ ۵ کالم الحکم ۲۴/ مئی ۱۹۰۴ء صفحه ۲ کالم ۲۱ حکم ۱۳۱ مئی ۱۹۰۴ء صفحہ کے کالم ۲ ۱ حکم ۲۴ جون ۱۹۰۴ء صفحہ ے کالم البدر ۲۴ جولائی ۱۹۰۴ء صفحہ ۸ کالم ۴) الحکم ۳۱ جولائی ۱۰۴ اگست ۱۹۰۴ء صفحہ کالم۔۱۲ حکم ۱۰/۱۷ اکتوبر ۱۹۰۴ء صفحہ کالم ۲ مسل مقدمه کرم دین کا ورق ۱۳۹۵ نقل (۲۳) م ورق مسل ۱۳۸۱ نقل صفحه ۲۷) ۴۲ ورق مسل مقدمہ صفحہ ۳۶ بحوالہ الفرقان جولائی ۱۹۴۲ء صفحہ ۱۔۱۲ نقل صفحہ ۳۸) ۴۳- الحکم ۷/۱۴ اکتوبر ۱۹۳۵ء صفحه ۵ کالم ۴۴- ملحما الحکم ۱۰ جولائی ۱۹۰۴ء صفحه ۱۲ تبلیغ رسالت جلد دهم صفحه ۴۴ تا ۷۲) ۴۵ البدر ۲۴ مئی و یکم جون ۱۹۰۴ء صفحہ ۱۰ کالم ۳ ۲۶- ملخصا ورق مسل صفحه ۴۹۹ ( نقل (۴۱) ۴۷- الحکم ۲۴۴۱۷/ اگست ۱۹۰۴ ء صفحه ۶ کالم ۲۴۱ -۴۸- الحکم ۱۷/۲۴ اگست ۱۹۰۴ء صفحہ ۶ کالم ۲۱ الحکم ۲۴۴۱۷ / اگست ۱۹۰۴ء صفحہ ۶ کالم ۳۴۱