تاریخ احمدیت (جلد 2)

by Other Authors

Page 242 of 687

تاریخ احمدیت (جلد 2) — Page 242

تاریخ احمدیت جلد ؟ ۷۴ - الحکم ۳۰/ نومبر ۱۹۰۲ء صفحه ۶ تا ۹ ۲۳۹ جماعت احمدیہ کی حیرت انگیز ترقی ۷۵ حضرت اقدس کا قرآن سنت اور حدیث کے متعلق یہ نظریہ بھی ایسا ہے جو بالا خر دو سرے مسلمان علماء کو بھی تسلیم کرنا پڑا ہے۔چنانچہ سید ابوالاعلیٰ مودودی صاحب کہتے ہیں۔" ملت اسلامی کی عمارت در اصل اسی ترتیب پر قائم ہوئی تھی کہ پہلے قرآن اور پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت "۔نیز لکھا۔”عام لوگوں میں غلط فہمی پیدا ہونے کا ایک بڑا سبب یہ ہے کہ حدیث اور سنت کے فرق سے ناواقفیت ہے۔سنت اس طریقے کو کہتے ہیں جسے حضور نے خود اختیار فرمایا اور امت میں اسے جاری کیا۔اس کے بر عکس حدیث سے مراد وہ روایات ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ حضور نے کیا کیا اور کس چیز کو کرنے کا حکم دیا۔اس لحاظ سے حضور کی پوری زندگی کا طور طریقہ سنت ہے " (ملاحظہ ہو " تنقیحات " صفحہ 119 طبع پنجم (مکتبہ جماعت اسلامی دار الاسلام پٹھانکوٹ - اخبار تسنیم " (لاہور) ۷ الرمئی ۱۹۵۵ صفحہ ا کالم ۲-۳