تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 576
تاریخ احمدیت جلدا ۵۷۵ جلسہ مذاہب عالم " میں اسلام کی شاندار فتح result is that the author has been able, without being in the least bitter towards any non۔Muslim system, to guide the reader to an appreciation of Muslim fundamentals such as would have been impossible otherwise۔The book rings with sincerity and conviction "۔The Anglo۔Belgian Times, Brussels: ٹیچنگ آف اسلام" مسلمانوں کی الہامی کتاب قرآن کریم کی ایک نہایت عمدہ تفسیر ہے۔مصنف کا اسلوب بیان ایک مزید اخلاقی معیار قائم کرتا ہے۔جسے ہمارے نزدیک مذہب پر لکھنے والے تمام مصنفین کو مد نظر رکھنا چاہئے۔اور وہ یہ ہے کہ ایک مذہبی تصنیف کا انداز منفی نہیں بلکہ مثبت ہوتا چاہئے۔اسے کسی بھی سسٹم کی خوبیاں واضح کرنی چاہئیں نہ کہ محض دو سرے کی خامیاں - کتاب " ٹیچنگ آف اسلام " یہ اصول نہایت واضح طور پر قائم کرتی ہے جس کی بنا پر اس کا مصنف قاری کو اسلام کے بنیادی اصولوں کی ستائش کی ترغیب کی خاطر کسی اور غیر مسلم سٹم کے خلاف تلخ رویہ اختیار نہیں کرتا۔اور یہ بات کوئی اور طرز زبان اختیار کرنے سے ممکن نہ تھی۔الغرض یہ کتاب خلوص اور حق الیقین کا مرقع ہے۔۱۸۹۶ء کے بعض صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بعض جلیل القدر صحابہ جنہوں نے ۱۸۹۶ ء میں۔حقہ میں شمولیت اختیار کی یہ ہیں۔(1) حضرت ملک نورالدین صاحب - (۲) حضرت میاں فضل محمد صاحب ہرسیاں ضلع گورداسپور - 2 (۳) حضرت ڈاکٹر بو ریخاں صاحب قصور - 1 (۴) حضرت مولوی عبد المغنی صاحب جہلم (۵) حضرت ماسٹر فقیر اللہ صاحب ۲۷ حضرت مولوی امام الدین صاحب گولیکی ۹۷-۱۸۹۶ء میں داخل سلسلہ ہوئے۔آپ کا مختصر تذکرہ پہلے آچکا ہے