تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 577 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 577

تاریخ احمدیت۔جلدا ۵۷۶ جلسہ مذاہب عالم " میں اسلام کی شاندار فتح - F حواشی رپورٹ جلسه اعظم مذاہب "صفحہ ۲۵۳-۲۵۴- مطبوعہ مطبع صدیقی لاہور ۱۸۹۷ء ايضا ابتد اعلاہور کے ٹاؤن ہال ہی میں اس جلسہ کے منعقد ہونے کا فیصلہ ہو اتھا) تبلیغ رسالت جلد پنجم صفحہ ۷۷) رپورٹ جلسه اعظم مذاہب صفحہ ب بحوالہ الفضل ۵- جولائی ۱۹۵۲ء صفحہ ۵-۷ حقیقته الوحی ( طبع اول) صفحه ۲۷۸-۲۷۹ تبلیغ رسالت "جلد پنجم صفحہ ۷۷-۷۹ - اخبار الحکم ۱۰ جون ۱۹۰۱ء صفحہ ۹ کالم نمبرا رپورٹ جلسه اعظم مذاہب "صفحه ۷۹-۸۰ رپورٹ جلسه اعظم مذاہب " صفحه ۴۰) -9 - 1 11 - - ۱۲ اگلے اجلاس کی صدارت کے فرائض شیخ صاحب موصوف سر انجام دینے والے تھے اس لئے یہ استد عا انہی سے کی گئی تھی۔رپورٹ جلسه اعظم مذاہب " طبع اول صفحه ۱۴۰-۱۴۱ ۱۳ - " رپورٹ جلسہ اعظم مذاہب " صفحہ ۱۴۷ ایضا اشاعۃ السنہ جلد ۱۸ صفحه ۱۶۱ رپورٹ جلسه اعظم مذاہب صفحه ۲۰۳-۲۰۴( طبع اول) - IM ۱۵ - رپورٹ جلسه اعظم مذاہب صفحہ ۲۱ ۱۶ ۱۷ ضمیمه انجام آنقم صفحه ۳۲- صفحه ۳۳ طبع اول- ۱۸ - حقیقته الوحی صفحه ۲۷۹ د سراج منیر صفحہ ۳۱ طبع اول ضمیمه انجام آنقم صفحه ۳۲ حاشیه -14 - ۲۰ دیکھو پنجاب آبزرور ۲- جنوری ۹ جنوری صادق الاخبار بہاولپور مشیر ہند لاہور وغیرہ۔منہ ۲۱ - اخبار چودھویں صدی " یکم فروری ۱۸۹۷ء صفحه ۴ کالم نمبر ۲-۱ اصل اخبار خلافت لائبریری میں موجود ہے) ۲۲ - (مقدمه) “Lugae and Co 46, Great (&) "The Teachings of Islam" Russell Street London ۲۳ - "سلسلہ احمدیہ صفحہ اے - ۷۲ (مولفہ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ذکر حبیب صفحه ۳۹۹ - ۴۰۱ مطبوعه قادیان از حضرت مفتی محمد صادق صاحب رساله ریویو آف ریلیجز انگریزی جولائی ۱۹۱۲ء صفحه ۲۹۰ تا صفحه Ahmad the Promised World Teacher۔P: 484 485 - - Compiled by Abdullah Allah DinSecunderabad (India)-1922 ۲۴ - ولادت ۱۸۶۷ء وفات ۳۱ - اکتوبر ۱۹۳۴ء آپ کا حضرت مولانا نور الدین صاحب کے خاندان سے رضاعت کا تعلق تھا۔اس لئے حضرت مولانا بھی ان کو بہت محبت سے دیکھتے تھے۔عرصہ تک راولپنڈی میں ملازم رہے۔۱۹۲۸ء میں ہجرت کر کے قادیان آگئے اور سلمہ کی متعدد آنریری خدمات سرانجام دیں۔وفات سے ایک سال قبل حج بیت اللہ سے بھی مشرف ہوئے۔۲۵ - والد ماجد ابو البشارت مولانا عبد الغفور صاحب فاضل اے۔نومبر ۱۹۵۶ء کو انتقال کیا۔بیعت کے بعد آپ نے خواب میں دیکھا کہ آپ کی عمر ہ س سال ہوگی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں جب انہوں نے اس کا ذکر کیا تو حضور نے فرمایا۔خدا تعالٰی اسے دگنی کرنے پر بھی قادر ہے۔چنانچہ 9 سال کی عمر میں ہی آپ کا وصال ہوا۔اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں دفن ہوئے۔۲۶ - ۳۱۳ اصحاب میں آپ کا نام ۱۶۰ نمبر پر ہے۔جولائی ۱۸۹۹ء میں انتقال ہوا۔آپ کی نماز جنازہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے