تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 547
تاریخ احمدیت۔جلدا ۵۴۶ تین عظیم الشان علمی المشافات طرح بہتر سے بہتر کام لے سکتی ہے اور کوشش کرتی ہے کہ قلیل سے قلیل رقم میں میں سب کام نپٹالوں۔ان کے اندر ہمیشہ یہی روح کام کرتی رہی ہے کہ سلسلہ کا صیغہ مالیات مضبوط چٹان کی طرح ہو۔اور چونکہ میرے اپنے خیالات کی رو بھی اسی طرف ہے اس لئے مجھے ہمیشہ خوشی ہوتی تھی۔ٹور ہمیشہ اطمینان رہتا تھا کہ ہلیات کی باگ ایک ایسے شخص کے ہاتھ میں ہے جو صحیح طور پر چلا رہا ہے "۔(الفضل -۲۲ مئی ۱۹۳۲ء) حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آپ کا ذکر تمہ حقیقتہ الوحی (صفحہ ۵۷) میں فرمایا ہے۔- من ولادت ۱۱۸۱۸۷۵ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خاندان کے بچے عاشق جسم اخلاص اور فدائیت کی روح سرکھنے والے بے نفس بزرگ ہیں۔ہندوؤں میں سے مسلمان ہوئے پہلا نام مہتہ ہریش چندر تھا۔سید نا حضرت امیرالمومنین خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالی ۱۹۲۴ء کے پہلے سفر یورپ میں ان کو ساتھ لے گئے تھے ایک لمبے عرصہ تک سلسلہ کے متعدد اخبارات وسائل کے طالع و ناشر رہے انہوں نے اپنے قبول اسلام و احمدیت کے ایمان افروز حالات اخبار الحکم (۲۱- اپریل تا ۱۴- جون ۱۹۳۸ء) میں بڑی شرح و سط سے شائع کر دیے ہیں۔جن سے حضرت اقدس مسیح موعود کے مقدس زمانے کا دلکش نقشہ آنکھوں کے سامنے آجاتا ہے۔حضرت بھائی صاحب ان دنوں دیار حبیب ( قادیان) میں درویشانہ زندگی بسر کر رہے ہیں۔(یہ بابرکت وجود ۵۶- جنوری ۱۹۷۱ ء کو اپنے خالق حقیقی سے جاملا)