تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 273
تاریخ احمدیت۔جلدا ۲۰۲ نشان نمائی کی عالمگیر دعوت "خبط احمدیہ ۳۴۴۴-۳۴۷ مطبوعہ ۶۱۸۸۸ ۲۲- "حیات احمد " جلد دوم نمبر سوم صفحه ۱۳۵ مرتبہ حضرت شیخ یعقوب صاحب عرفانی) یہ شخص ہندوؤں سے عیسائی ہوا اصلی نام رام چند تھا "لائف آف احمد صفحه ۶ ۸ از مولوی عبد الرحیم صاحب (درد) ۲۳ نقل مطابق اصل ۲۴ مکتوبات احمدیہ جلد سوئم صفحہ ۱۰۰ مرتبہ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی) ۲۵ « تبلیغ رسالت " جلد اول صفحه ۷ ۷۹۰۷ ۲۶ ان ہندوؤں کے نام یہ تھے کچھمن رام پنڈت بھار امل بشن داس ولد رعد ا سا ہو کار منشی تارا چند کھتری پنڈت نهال چند سنت رام فتح چند پنڈت ہر کرن۔پنڈت پیج ناتھ بشن داس ولد بیرانند بر همن ( تبلیغ رسالت جلد اول صفحه (۵۲) ۲۷- " تبلیغ رسالت جلد اول صفحه ۵۴ -۲۸ آپ کو ۳۱۳ صحابہ کبار میں شامل ہونے کا فخر بھی حاصل ہے۔۲۹- الحکم ۱۳۶۶- اگست ۶۱۸۹۸ - انعامات خداوند کریم صفحه ۱۱۴ مرتبہ حضرت پیر افتخار احمد صاحب) اور روایات صحابہ مطبوعہ جلد ہفتم ۳۰ اخبار الحکم ۱۳۶ اگست ۱۸۹۸ء میں متبعین کی بجائے مجین کا لفظ ہے۔۳۱ مکتوبات امام همام " قلمی جلد اول صفحہ ۶ - ۱۸۹۲ء حضرت مسیح موعود اکثر اپنے خطوط کی نقول میر عباس علی صاحب کو بھیجوا دیا کرتے تھے چنانچہ اسی نقول سے حضرت منشی حبیب الرحمن صاحب نے ۱۸۹۲ء میں یہ مکتوب بھی لکھا تھا اس کے چھ سال بعد حضرت پیر منظور محمد صاحب نے اصلی خط سے اس کی نقل لے کر الحکم ۱۳۶۶ اگست ۱۸۹۸ء صفحہ ۱۲- ۱۳ میں چھپوادی تھی۔مگر خط کے بعض نقوش مدھم یا بالکل محو ہو چکے تھے۔اس لئے اس کی اشاعت نا تمام شکل میں ہو سکی اور انہوں نے خالی مقامات پر نقطہ ڈال دیئے۔مگر "مکتوبات امام ہمام " کے قلمی نسخہ میں (جو خلافت لائبریری میں محفوظ ہے) اس دعا کا پور استن موجود ہے۔مکتوبات امام ہمام " کے مرتب حضرت منشی حبیب الرحمن صاحب (رئیس حاجی پورہ ریاست کپور تھلہ) تھے جو ۳۱۳ اصحاب کبار میں سے تھے۔مشہور مبلغ اسلام حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب نیر آپ ہی کی تبلیغ سے داخل سلسلہ ہوئے۔سرسید احمد خاں مرحوم کے سوانح دیکھ کر ان کے دل میں زبردست تڑپ پیدا ہوئی کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مقدس زندگی کے مفصل حالات میری زندگی میں قلمبند ہو جائیں۔اس خواہش کی تکمیل کے لئے انہوں نے جماعت کے ایک اہل قلم بزرگ کو سلسلہ کا بہت سالٹریچر بھی فراہم کر کے دیا۔مگر افسوس زندگی نے وفا نہ کی اور آپ کیکم دسمبر ۱۹۳۰ء کو ۶۳ سال کی عمر میں وصال فرما گئے۔(احکام جلد ۳۸ صفحه ۲۷ تا صفحه ۳۳-۱۹۳۵ء) ۲ روایات صحابہ (غیر مطبوعہ) جلد ہفتم صفه ۳-۴ ۳۳ ازالہ اوہام " حصہ دوم صفحہ ۷۹۱-۷۹۳ طبع اول نم گذشته اولیاء کے سوانح میں کشفی امور کے مادی رنگ پکڑنے کی متعدد مثالیں موجود ہیں۔مثلاً حضرت حسن بصری نے خواب میں شمعون سے ایک خط لیا جب بیدار ہوئے تو اسے خارج میں بھی موجود پایا۔حضرت عبد اللہ بن جلال نے عالم رویا میں آنحضرت کے دست مبارک سے ایک روٹی لی اور آدھی کھائی تھی کہ بیدار ہو گئے اور دیکھا کہ باقی نصف ٹکڑا ان کے ہاتھ میں ہے " تذكرة الاولياء "مترجم صفحه ۳۸ صفحه ۴۹۸ مولفه حضرت خواجہ فرید الدین صاحب عطار شائع کردہ ملک دین محمد اینڈ سنزلاہور - ) مزید تفصیلات کے لئے ملاحظہ ہو رسالہ " ریویو آف ریلیجز "اردو جولائی ۱۹۳۲- ۳۵ سرمه چشم آرید " صفحه ۱۳۱-۱۳۲ الفضل ۲۶ دسمبر ۱۹۱۶ء " سیرت مسیح موعود " مرتبہ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی حصہ اول صفحه ۳۰ سیرت المهدی حصہ اول صفحه ۸۰-۸۵ ، حصہ دوم صفحه ۷ ۱۰-۱۰۸ ۳۶ مرقس ۲۲:۱۳ ۲۵-۔" آئینہ کمالات اسلام صفحه ۱۱۰-۱۱۱ ۳۸- " تذکره " طبع اول صفحه ۷۵۶