تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 271 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 271

تاریخ احمدیت جلد ۲۷۰ نشان نمائی کی عالمگیرد ھوت اِذرَ۔إذ رَمَيْتَ وَالكِنّ اللہ رکھی" کا الہام ہوا اور القاء کیا گیا کہ یہ تیرے لئے نشان ظاہر ہوا ہے "۔1 اس موقعہ پر حضور کو ( کشفا) دکھایا گیا کہ آپ اور حضرت سید عبد القادر" برابر برابر کھڑے ہیں۔نیز آپ نے دیکھا کہ حضرت شیخ سعدی اور حضرت سید عبد القادر ایک باغ میں سیر کر رہے ہیں۔اس آسمانی نظارہ کے بعد یورپ کے لوگوں کو وہ ستارہ دکھائی دیا جو حضرت مسیح کے ظہور کے وقت نکلا تھا۔اور آپ کو بتایا گیا کہ یہ ستارہ بھی آپ کی صداقت کے لئے ایک دوسرا چمکتا ہو انشان ہے۔