تاریخ احمدیت (جلد 1)

by Other Authors

Page 108 of 725

تاریخ احمدیت (جلد 1) — Page 108

تاریخ احمدیت جلدا قیام سیالکوٹ اور تبلیغ اسلام واسطے مخصوص رہے"۔(ذکر حبیب صفحه ۴۴٬۴۳ مولفه حضرت مفتی محمد صادق صاحب و سیرت المہدی حصہ اول طبع دوم صفحه ۱۵۹) نیز یہ بھی فرمایا کہ " انگریزی چالیس تجد کی نمازوں میں آجاتی ہے "۔(حیات النبی جلد اول نمبر ۲ صفحه ۱۷۲) -۵۲ مشور محمدی ۱۵ صفر المظفر ۱۳۰۰ھ صفحہ ۴۲ میں ان کا ایک قصیدہ شائع ہوا ہے جس میں ان کا نام یوں لکھا گیا عالم اعلم فاضل افضل " مولا تا مرز ا موجد صاحب جالندھری اخبار نویس" ۵۳ حضرت میر حامد شاہ صاحب سیالکوئی بھی اللہ کے والد بزرگوار جنہیں ۱۸۷ء سے حضرت مسیح موعود سے والہانہ عقیدت تھی اور آخر وقت تک رہی۔آپ نے چونکہ حضور کی عملی زندگی کا بچشم خود مشاہدہ کیا ہوا تھا اس لئے حضور کی زبان مبارک سے دعوئی ماموریت کا اعلان سنتے ہی حضرت کے غلاموں میں شامل ہو گئے۔حضرت اقدس نے لیکچر سیالکوٹ میں انہیں اس زمانہ کے مخلص دوست اور بزرگ قرار دیا تھا۔۵۴ سيرة المهدی حصہ اول صفحه ۱۵۳ طبع اول دسمبر ۱۹۲۳ء) و حیات النبی جلد اول صفحه ۲۲۰۵۹ (مطبوعہ اکتوبر ۱۹۱۵ء) ۵۵- سیرت المہدی حصہ اول طبع ثانی صفحه ۲۷۰-۲۷۲ ۵۶ کتاب البریہ طبع ثانی صفحه ۱۵۳ ۱۵۵ حاشیه ۵۷ سیرت المہدی حصہ اول صفحه ۴۳-۴۴ طبع ثانی) بروایت حضرت ام المومنین نور اللہ مرتد ہا۔-09 حیات النبی جلد اول نمبر دوم صفحه ۱۳۲ حیات النبی جلد اول نمبر دوم صفحه ۱۳۲٬۱۴۰ حیات النبی جلد اول نمبر دوم صفحه ۱۴۳ سیرت المہدی حصہ اول صفحه ۷ ۸۴ طبع دوم ۷۳۰- تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو صداقت مریمہ صفحہ ۳۲ مولفہ میاں معراج الدین صاحب عمر طبع اول مطبوعہ ۱۹۱۵ء ہلالی پریس دہلی معراج الدير ۶۳ سیرت المہدی حصہ سوم صفحه ۱۷