لاہور ۔ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 636 of 666

لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 636

636 ۵۔محترم جناب چوہدری فتح محمد صاحب مالک ہری کے ٹرانسپورٹ۔4۔محترم جناب چوہدری نوراحمد صاحب صدر حلقہ سول لائنز۔۷۔محترم جناب چوہدری غلام رسول صاحب صدر حلقہ مغلپورہ گنج۔۸۔محترم جناب چوہدری منور لطف اللہ خاں صاحب ایڈووکیٹ و صدر حلقه سمن آباد - ۹ - محترم جناب چوہدری محمد نواز صاحب مینیجنگ ڈائریکٹر پرنس ٹرانسپورٹ - ۱۰- محترم جناب شیخ بشیر احمد و جناب فضل احمد صاحبان گورنمنٹ کنٹریکٹر سمن آباد۔۱۱ محترم جناب حافظ فضل کریم صاحب ہال روڈ۔۱۲۔محترم جناب ملک عبداللطیف صاحب ستکو ہی سیکرٹری اصلاح وارشاد لاہور۔۱۳۔محترم جناب میاں عطاء الرحمن صاحب چغتائی ماڈل ٹاؤن - ۱۴- محترم جناب میاں عبدالعزیز صاحب بھٹی سمن آباد۔ناشگر گزاری ہوگی اگر محترم جناب چوہدری شاہ محمد صاحب خوشنویس کی ان تھک محنت اور کوشش کا ذکر نہ کیا جائے۔جو آپ نے باوجود عدیم الفرصت ہونے کے اس کتاب کی کتابت میں کی۔فجزاه الله احسن الجزاء۔خاکسار عبد القادر