لاہور ۔ تاریخ احمدیت

by Other Authors

Page 615 of 666

لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 615

615 شیخ خورشید احمد صاحب ڈاکٹر اعجاز الحق صاحب ۵۳-۱۹۵۲ء محمد سعید احمد صاحب ۵۴ - ۱۹۳۵ء عبدالجلیل صاحب عشرت / خالد ہدایت صاحب بھٹی ۵۵-۱۹۵۴ء میاں محمد بیٹی صاحب ۵۶-۱۹۵۵ء تا۶۰-۱۹۵۹ء قریشی محمود احمد صاحب معتبر ۵۹ - ۱۹۵۸ء تا ۶۰ - ۱۹۵۹ء میاں محمد یحیی صاحب ۶۱ - ۱۹۶۰ء سید حضرت اللہ صاحب پاشا ۶۲ - ۱۹۶۱ء تا ۶۳ - ۱۹۶۲ء شیخ ریاض محمود صاحب ۶۴-۱۹۹۳ء - ۶۵-۱۹۶۴ - ۶۶ - ۱۹۶۵ء نوٹ : قائدین کی یہ فہرست اور سنین میاں محمد یحیی صاحب سابق قائد اور مکرم محمد صدیق صاحب شاکر سابق معتمد نے اپنی یادداشت کی بنا پر تیار کی ہے۔یکجائی صورت میں مجھے کوئی ایسا ریکارڈ نہیں ملا۔جس سے اس کی تصدیق ہو سکے۔نوٹ : فہرست مندرجہ بالا کے آخری دو قائدین یعنی سید حضرت اللہ پاشا اور شیخ ریاض محمود صاحب کے علاوہ باقی قائدین کے دور قیادت کے حالات بھی یکجائی صورت میں دستیاب نہیں ہو سکے۔اس لئے ان کے ذاتی تعارف اور کسی نمایاں کام کے تذکرہ پر اکتفا کی گئی ہے۔نوٹ : قائدین کا ذاتی تعارف اور دور قیادت کے حالات شیخ عبد الماجد صاحب ناظم اشاعت نے مرتب کئے ہیں اور شیخ ریاض محمود صاحب قائد مجلس کی معرفت موصول ہوئے ہیں۔مرزا رحمت اللہ صاحب لا ہور میں قیادت کی داغ بیل رکھنے کا سہرا ان کے سر ہے۔قریشی محمود احمد صاحب ایڈووکیٹ سه تا ١٩٤٧ء لاہور کے ابتدائی قائدین میں سے ہیں۔قادیان دارالامان میں قیادت کے خدو خال پر لاہور میں قیادت قائم کی۔منصوبہ بندی، تنظیمی قابلیت اور نظم و ضبط کی صلاحیتوں سے بہرہ ور ہیں۔پگڑی اچکن زیب تن کرتے ہیں تو جماعت احمدیہ کے مبلغین کے گروہ کے ایک فرد معلوم ہوتے ہیں۔اس