لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 614
614 سیکرٹری تحریک جدید : میاں غلام بھیک خان صاحب ۹۰ ڈی ماڈل ٹاؤن سیکرٹری وقف جدید : میاں غلام بھیک خان صاحب ۹۰ ڈی ماڈل ٹاؤن ۲۰۔جماعت شاہدرہ جماعت شاہدرہ گو انتظامی لحاظ سے شہر میں شامل نہیں مگر لاہور کارپوریشن میں شامل ہے۔لہذا اس جماعت کے عہدیداروں کی فہرست بھی شائع کی جاتی ہے۔مؤلف صدر: ماسٹر غلام محمد صاحب محلہ صرافاں مکان ۲ گلی ۴ شاہدرہ ٹاؤن سیکرٹری جنرل: میاں محمد یعقوب صاحب سیکرٹری مال ماسٹر ممتاز احمد صاحب نمبر ۶۴ مین بازار شاہدرہ ٹاؤن سیکرٹری اصلاح وارشاد: میاں الطاف احمد خاں صاحب سیکرٹری تعلیم : میاں محمد یعقوب صاحب سیکرٹری وصایا: بابو چراغ دین صاحب محاسب : چوہدری علی حسن صاحب آڈیٹر چوہدری الطاف حسن صاحب نوٹ ۲ : لا ہور شہر کے چند حلقوں کا انتخاب ابھی تک نہیں ہوا۔اس لئے مجبوراً ان حلقوں کے عہد یداروں کی فہرست نہیں دی جارہی۔اگر کتاب کی طباعت سے قبل انتخاب ہو گیا۔تو انشاء اللہ شامل کتاب کر لی جائے گی۔(مؤلف) فہرست قائدین مجلس خدام الاحمدیہ لاہور ذیل میں ان قائدین کرام کی فہرست درج کی جاتی ہے۔جنہیں مجلس خدام الاحمد یہ لاہور کی قیادت کے فرائض بفضلہ تعالیٰ سرانجام دینے کا فخر حاصل ہوا: مرزا رحمت اللہ صاحب قریشی محمود احمد صاحب ایڈووکیٹ تا ۱۹۴۷ء قریشی محمد اکرم صاحب/ میاں عبد المنان صاحب ۱۹۴۸ء