لاہور ۔ تاریخ احمدیت — Page 414
414 الفضل میں ہے۔چونکہ خاکسار مؤلف کو ان کے مفصل حالات کا پتہ نہیں چل سکا۔صرف اتنا معلوم ہوا کہ حضرت حکیم صاحب پٹی ضلع لاہور کے باشندہ تھے اور حضرت خلیفتہ المسیح الاوّل کے استاد محترم حکیم الہ دین صاحب کے شاگرد تھے۔بہت پرانے بزرگ تھے۔اس لئے الفضل کا نوٹ درج کرنے پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے۔وہو ہذا : دد طبی حلقہ میں بالخصوص اور حلقہ احباب میں بالعموم یہ خبر نہایت رنج اور افسوس سے سنی جائے گی۔کہ لاہور کے کہنہ مشق اور نامور طبیب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابی حکیم مرزا فیض احمد صاحب مورخہ ۱۸۔نومبر ۱۹۴۴ ء کو اس جہان فانی سے رحلت فرما کر اپنے مولا حقیقی سے جاملے۔انا لله و انا اليه راجعون۔كل نوٹ : اولاد کے متعلق اتنا معلوم ہوا کہ مرزا محمد شفیع صاحب اور دو اور بچے تھے جو وفات پاچکے ہیں۔حوالہ جات اس سیرت حضرت مولوی شیر علی صاحب مرتبه ملک نذیر احمد ریاض صفحه ۲۶ سے سیرت حضرت مولوی شیر علی صاحب مرتبہ ملک نذیر احمد ریاض صفحه ۱۸۹ - ۱۹۰ سیرت حضرت مولوی شیر علی صاحب مرتبہ ملک نذیر احمد ریاض صفحه ۲۷۸ ۵ سیرت حضرت مولوی شیر علی صاحب مرتبہ ملک نذیر احمد ریاض صفحه ۲۷۸ تا ۲۸۱ 1 ماخوذ از مضمون غیر مطبوعہ محترم میاں نذیر حسین صاحب ابن حضرت حکیم مر ہم عیسیٰ کے دیکھنے تبلیغ رسالت جلد دہم صفحہ ۱۴۱ دیکھئے تبلیغ رسالت جلد نهم صفحه ۵۳ دیکھئے تبلیغ رسالت جلد دہم صفحہ ۱۴۱ ۱۱۰ فہرست ۱۳۱۳اصحاب مندرجہ ضمیمه انجام آتھم ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵، دیکھئے فہرست ۳۱۳۔اصحاب مندرجہ ضمیمہ انجام آتھم ۱۶ تبلیغ رسالت جلد دہم صفحه ۱۴۱ كل الفضل ۶۔جنوری ۱۹۴۵ء