تاریخ افکار اسلامی

by Other Authors

Page 190 of 433

تاریخ افکار اسلامی — Page 190

تاریخ افکا را سلامی 19+ المحلی۔یہ دراصل فقہ اسلامی کا دائرۃ المعارف اور انسائیکلو پیڈیا ہے جسے بجا طور پر دیوان الفقهیه کا نام دیا گیا ہے۔اس میں احکام سے متعلق تمام احادیث درج کر کے ساتھ ساتھ جملہ مذاہب فقہیہ کی تفصیلات درج کی گئی ہیں۔بڑی عظیم الفائدہ کتاب ہے۔امام ابن حزم کی وفات اندلس کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں جولبلبہ کے قریب تھا ۶ ۴۵ھ میں ہوئی۔ایک روایت کے مطابق آپ کی پیدائش ۳۸۳ ھ میں ہوئی اور وفات ۴۵۷ ھ میں۔اس لحاظ سے آپ کی عمر چوہتر سال کے قریب بنتی ہے۔واللهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ اكثر النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ - الامام الشافعی صفحه ۱۸۴