تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 87 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 87

AL ہیں کہ خدام میں یہ نقص ہے اور خدام میں وہ نقص ہے ، وہ یہ نہیں سمجھتے کہ خدام ہمارے ہی بیٹے ہیں۔خدام کوئی آسمان سے تو گرے نہیں۔وہ ان کی اپنی اولادیں ہیں۔وہ احمدی محلوں میں رہنے والے نیچے ہیں اور خدام کے باپ یا چچا انصارہ ہیں پیپس خدام الاحمدیہ کو بھی اپنے کاموں کا جائزہ لینا چاہیے اور ان نقائص کو دور کرنا چاہیئے جن کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں اعتراض پیدا ہوتا ہے اور انصار کو بھی خدام کے ساتھ تعاوات کرنا چاہیے