تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 62 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 62

ابتدائی دور میں مجلس مرکز یہ کے بعض اہم فیصلہ جات قادیان کے مختلف محلہ جات میں جو مجالس قائم ہوئیں ان کی نگرانی کے لیے زعما مقر کئے گئے۔زعیم املی کا عمدہ ا پھر اس امر کی ضرورت محسوس ہوئی کہ تمام مقامی زعما کے کام میں یکسانیت اور تعاون پیدا کرنے نیز ان کی عمومی نگرانی کے لیے ایک نعیم اعلی مقرر کیا جانا مناسب ہوگا ، اس قسم کی ضرورت بیرونجات کی بڑی جماعتوں میں بھی پیش آنا لازمی تھی، اس لیے فیصلہ کیا گیا کہ اگر کسی بڑی جماعت میں محلہ وار یا حلقہ دارکئی زه انصاراللہ موجود ہوں تو وہاں ایک زمیم اعلیٰ کا حمدہ بھی ہونا چاہیئے جس کا کام زمین کے کام کی نگرانی ہو تے آنریری انسپکٹر کا تقریر قادیان میں اور بیر نجات میں بھی میان انصار الہ کے یہ شعبہ جات کی پڑتال کے لیے مرکزی مجلس نے فیصلہ کیا کہ ایک انسپکٹر مقرر کرنا چاہتے چنانچہ شیخ نیاز محمد صاحب بیشتر کو امتحاناً چھ ماہ کے لیے آخرمیری نسپکٹر مقری یا گیا ہے مقامی اور بیرونی مجالس میں مسابقت کی روح پیدا کرنے کے لیے یہ حسن کارکردگی کا سرٹیفیکیٹ مناسب سمجھا گیا کہ بہترین کام کرنے والی محلیس کی حوصلہ افزائی کی جائے چنانچہ فیصلہ کیا گیا کہ مقامی اور بیرونی زعماء مجالس میں سے بہترین تمام کرنے والی کو حسن بور کردگی کے سرٹیفیکیٹ صدر اور قائد متعلقہ کے دستخطوں سے ہر سال جلسہ سالانہ کے موقعہ پر حضرت امیر المومنین کے ہاتھ سے دلایا جائے۔سے مرکزی اجلاس مہینہ میں کم از کم ایک بار ضرور ہوا کرے، اگر کوئی قائد کسی مجبوری مرکزی مجلس کے اجلاس اسی وجہ سے خو نہ آسکے تو استثنائی حالات میں نائب قائد اس کی جگہ بطور قائمقام شامل ہو تا اجلاس ممبران کی معذوری یا عدم موجودگی کی وجہ سے ملتوی نہ ہوتے رہیں۔قائدین اور نائین کے دورے قائد صحبان اور ان کے نائب باری باری ہر دو ماہ میں ای دورہ کیا کریں۔۲۰۱ ریکارڈ مجلس مرکزیہ دفعہ معائنہ اور تحریک کی غرض سے مختلف محلہ جات کا