تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 63
زعما اور عہدہ داران مجالس انصار کا انتخاب سالانہ عشده داران کا انتخاب | ہوا کرے۔نائب قائدین روزانہ کم ازکم آدھ گھنٹہ اپنے اپنے شعبہ کے متعلق دفتر میں اگر کام کیاکریں نائب قائدین اور قائد صاحبان بھی گاہ بگاہ دفتر میں تشریف لاکر تسلی کرلیں کہ ان کے صیغہ کا کام ان کی ہدایت کے مطابق ہو رہا ہے۔اپنے ممبروں کی علمی اور عملی ترقی کے لیے مرکزی نظام انصار اللہ کی طرف مرکزی امتحانوں کا اجرا سے سال میں ایک دنو کتب سلسلہ کا امتحان مقررکیا جاتے ہومشتی الوسع سب جگہوں پر منعقد ہو اور نتیجہ اخبار میں شائع کیا جائے اور اول، دوم، سوم نکلنے والوں کو مناسب انعام دیا جائے امتحان کی شرکت کے لیے زیادہ سے زیادہ وسیع پیمانے پر تحریک کی جائے۔