تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 280 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 280

۲۷۹ ۱۳۴۲ مجالس ضلع حیدر آباد کے سالانہ اجتماع منعقده ۲۸۲۷ و فار جولائی ۳ انش حضرت صاحبزاد هرانا صراحمد صا مصدر مجلس کی شرکت اور خطاب حضرت صاجزادہ مرزا ناصر احمد صاحب صدر مجلس انصاراللہ مرکزیہ نے قولش عبد الرحمن صاحب ناظم اعلیٰ مجالس حیدر آباد و خیر پور ڈویژن کی درخواست پر ان کے سالانہ اجتماع میں سجدہ حیدر آباد میں منعقد ہوا شرکت فرمائی۔اس موقعہ پر چھ مصر کے قریب انصار اور کثیر تعداد میں خدام سندھ کے دور دراز علاقوں سے جمیع ہوئے شاندار این سمیت حیدر آباد و خیر پور ڈویشن کی کوئی ایک مجلس بھی ایسی نہ تھی جس کے نمائندے اس اجتماع میں شریک نہ ہوئے ہوں۔اس لحاظ سے یہ سابق سندھ کا سب سے زیادہ با رونق اور کامیاب ترین اجتمانا تھا۔پھر کراچی، حیدر آباد اور خیر پور کے مقامی مرجہاں کے علاوہ مرکز کی طرف سے مولانا جلالا آیدین صاحب شمس اور قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری نے بھی اس اجتماع میں شرکت کی۔ان چھ صد انصار اور کثیر التعداد خدام و اطفال نے ۲۷-۲۸ وفا کے دودن قرآن مجید حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ملفوظات کے درس اور اہم علمی کی اور اور تربیتی موضوعات پر علماء سلسلہ کی ایمان افروز تقاریر سننے اور ذکر الہی کرنے میں گزار ہے۔دوسرے دن کے آخری اجلاس میں صدر محترم نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے طلاقہ سندھ میں آباد سمیوں اور ہندوؤں میں تبلیغ اسلام کا ایک جامع منصوبہ پیش کیا اور ان کو توجہ دلائی کہ وہ وہ خود سے سوال کریں کہ وہ کیا ہیں یا پھر آپ نے خود ہی اس کا جواب دیتے ہوئے فرمایا کہ ہم احمدی ہونے کی حیثیت میں حتی وقیوم ، قادر مطلق اور ناطق خدا پر یقین و ایمان رکھتے ہیں، جمہ ہماری دعاؤں کو سنتا اور ان کا جواب دیتا ہے اور نہیں اپنی تائید و نصرت سے تو نہ کہ فائز المرام کرتا ہے۔پھر ہم وہ ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فیوض و برکات کو قیامت تک جاری مانتے سے ماہنامہ انصار الله ماه ظهور اگست ۱۳۴ پیش ۱۹۶۳ء