تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 226
۲۲۵ مسیح موعود علیہ اسلام کی قوت قدسی کے طفیل صاحب محال ہونے کی حیثیت میں اپنے مشاہدات اور تجربات سے سامعین کو مشرف فرماتے ہیں ؟ قریشی عبدالرحمن ناظم اعلیٰ مجلس انصاراللہ سابق سندھ و بلوچستان خاکسار کا تاثر یہ ہے کہ انصار اللہ کا سالانہ اجتماع ایک روحانی تربیت گاہ ہے جہاں روحانی بیماروں کو شفا نصیب ہوتی ہے اور سال بھر کے لیے روح کی تازگی کا سامان میسر آتا ہے پروگرام مرتب کر نیوالوں نے بڑی عمدگی اور فراست سے پروگرام مرتب کیا تھا، اللہ تعالٰی انہیں اجر عظیم عطا فرمائے۔۔۔۔خاکسار تو انصار اللہ کے اجتماع میں شمولیت سے محرومی کو بہت ٹری کو تا ہی خیال کرتا ہے۔خاکسار کے نزدیک اجتماع میں شامل ہونا ایک ایسی نیکی ہے جو اور نیکیوں کے لیے راہ کھول دیتی ہے۔میرا دل تو چاہتا ہے کہ کاش ایسے شب وروزہ دائمی ہو جائیں جو کیف و سرور اس عاجز کی روح محسوس کرتی رہی ہے عاجزا سے الفاظ میں ادا کرنے سے قاصر ہے۔اس خاکسار کو تین مرتبہ اجتماع چوہدری محمد شرف امیر جماعت ضلع ساموال انانان می خواست کی سلات حاصل ہوئی ہے ، ہریانہ وہاں ایک خاص روحانی کیفیت نظر آئی جس کا اثر میں اپنی ذات پر بابرکت پاتا رہا ہوں مجھے افسوس کے ساتھ بار بار احساس ہوتا ہے کہ میں نے کئی سال اجتماع سے۔غیر حاضر رہ کر نقصان اُٹھایا ہے۔حاجی غلام احمدایڈووکیٹ امیر جماعت احمدیہ پاکپٹن سالان اجتماع میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحب سلم اللہ تعالیٰ کی نصیحت آمیز و کش افتتاحی تقریر میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالٰی کی سال از جلون میں افتتاحیہ تقاریر کا رنگ نمایاں تھا ، یہ تقریر روحانیت سے بسر نے موقع کے عین مطابق اور نهایت مناسب تھی اللہ تعالٰی حضرت میاں صاحب مدظلہ العال کو صحت عطا فرمائے اور لمبی عمر عطا کرے ، آمین۔مختلف اجلاسوں میں مناسب حال مضامین کو رکھ کہ خوش الحانی سے