تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 177
نمبر شمار 144 فیصلہ شوری منظوری حضرت امیر المومنین ایده ایجنڈا کے لیے بھیجوایا جائے میں کے تین عمیر ہوں ان میں سے کم از کم ایک مانی ہوں۔سید نا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے تازہ پیغام مورخہ ہ ستمبر درست ہے عمل کیا جاوے میں ارشاد فرمایا ہے کہ ہر ایک احمدی کو سال میں کم از کم ایک ہفتہ غیر مسلموں میں تبلیغ کے لیے وقف کرنا چاہیئے " حضور کے ارشاد کی تعمیل میں جملہ مجالس انصار اللہ اس سال منظم طور پر تمام اراکین انصار اللہ سے غیر مسلموں میں تبلیغ کے لیے ایک ہفتہ وقت کرائیں اور جماعتی نظام کے ماتحت کام کر کے حضور کے ارشاد کو پار تکمیل تک پہنچائیں۔سید نا حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے اس ارشاد کی تعمیل میں گہ ہر سال ایک ہفتہ ایسا منا یا کریں جس میں جماعت کے افراد کے سامنے مختلف تقاریر کے ذریعہ نہ صرف اپنی جماعت کے عقائد بیان کریں بلکہ یہ بھی بیان کریں کہ دوسروں کے کیا اعتراضات میں اور ان اعتراضات کے کیا جوابات میں " قیادت ہذا تجویز کرتی ہے کہ ء میں تمام مجالس مناسب اوقات میں یہ ہفتہ منائیں اور اس سال عیسائیت کے عقائد اور ان کے اسلام پر اعتراضات اور ان کے جوابات سے دوستوں کو آگاہ کیا جائے۔اور ہفتہ ختم ہونے پر لوگوں کا زبانی امتحان لیا جاوے ؛ بر کن انصار اللہ کو تحریک کی جانے کہ سال میں کم ازکم ایک شخص کی اصلاح کر کے اسے فراقه ٹھیک ہے منظور ہے منظور ہے منظوری منظور ہے اسلامی انوار کا گردیدہ بنا دے۔۱۹۶۴ قیادت عمومی : انتخاب صدر : آئندہ تین سال کے لیے صدارت کے لیے مجالس آئندہ تین سال کے لیے حضرت منظور ہے ماتحت کی طرف سے مندرجہ ذیل تین نام موصول ہوئے۔صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ا حضرت صاجزادہ مرزا ناصر احمد صاحب - محرم صاحبزاده مرزا مبارک احمد صاحب کا اسم گرامی تجویز کیا جاتا ہے -۳- محترم صاحبزادہ مرزا منورا محمد صاحب - زعما صاحبان یہ نام مجالس میں پیش کر کے ان کی رائے معلوم کریں گئے اور شوری میں مین کے مطابق رائے دینگے۔مجلس انصاراللہ پشاور : دستور اساسی کے قاعدہ نمبر ۱۲ الف میں مندرجہ ذیل الفاظ دستور اساسی میں اسے درج منظور ہے