تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 178
نمبر شمار 166 ایجنڈا فیصلہ شوری دستور اساسی میں اسے بڑھا دیئے جائیں ، البتہ وہ خدام جو سال کے دوران کسی تاریخ کو چالیس سال کی کر دیا جائے۔مر کو پہنچ جائیں وہ اگلے سال اکٹھے یکم جنوری کو لیس انصار الد کی تنظیم میں شامل ہونگے۔حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے اس ارشاد پر عمل ہو رہا ہے اگر دستور اساسی میں درج نہیں۔منظوری حضرت امیر المومنین ایده الله مجلس ڈیرہ دخانه یخاں: مجلس انصار مرکزیہ کے اجتماع کے موقعہ پر باہر سے آنیوالے مجلس مرکز یہ میں طرح مناسب نمائندگان کی رہائش کے لیے خاطر خواہ انتظام ہونا چاہیئے اور اگر مناسب ہو تو ٹیریل سمجھے رہائش کا اچھا انتظام گر دلوں میں ٹھہرانے کا اہتمام کیا جائے۔کرے۔قیادت تربیت : اصلاح معاشرہ کے لیے ہفتہ منانے کی تجویز کومستقل قرار دیا یات اور جملہ مجالس مرکز کے پروگرام کے مطابق اسے با قا عدہ عملی صورت دیا کریں۔تربیت اولاد کی اہمیت کے پیش نظر اراکین مجالس کا جائزہ لیا جائے کہ وہ کسی ملک اپنے بچوں کی تربیت کا فرض ادا کرتے ہیں۔قیادت سال با مشخصہ بجٹ آمد و خرچ برائے سال ۱۹۶۵ محمد آمد منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے خروج چنده مجلس عمله ۱۱۵۰۵ تعمیر ۳۴۰۰ سائر اجتماع ۴۵۰۰ اشاعت لٹریچر لم اشاعت لٹریچر۔م تعمیر دفتر میزان ۴۴۵۰۰ سالانہ اجتماع امداد مقامی مجالسی مستقل ریز ری فنڈ میزان ۴۵۰ 1+994 ۴۴۵۰۰ اس وقت انصار اللہ کے چندہ کی چار مدات میں یعنی چندہ مجلس شرح نصف پیر نا منظور