تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 175 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 175

فیصله شوری امیر کروشین ایده اند ایجنڈا مجالس انصار اللہ کے تربیتی اجتماع بہت مفید ہیں۔یہ تربیتی اجتماع ہر ضلع میں ضرور منعقد کئے جائیں۔- شماره تمجید انصاراللہ کا مہر رکن حتی الوسع ضرور ادا کرے کیونکہ یہ اصلاح نفس کا زیروت ذریعہ ہے۔ہ گذشتہ کئی سال سے انصار اللہ کے سالانہ اجتماع کے موقعہ پر تحریک جدید کے سال نو کا اعلان کیا جاتا ہے اس لیے اسے کا میاب بنانے کی ذمہ داری بہت حد تک انصار اللہ پر عائد ہوتی ہے۔لہذا آئندہ سال ہر رکن انصار اللہ دفتر دوم کے لیے مجاہد بنانے کی پوری کوشش کرے۔- انصارالله عیسائیت کے متعلق ضروری مسائل سے واقفیت حاصل کریں۔اور پھر کا سر صلیب" ہونے کا عملی نمونہ دکھائیں۔1941 قیادت عمومی: رپورٹ دستور اساسی کمیٹی و قاعدہ نمبر ے ، کے الفاظ یہ ہیں۔" مجلس عامه مرکز یہ دستور اساسی کی روشنی میں حسب ضرورت قواعد ذیلی بنا سکتی ہے۔دستور کمیٹی نے تجویز کیا ہے کہ اس قاعدہ کے آخر میں مندر جہ ذیل الفاظ کا اضافہ کیا جائے۔" جن کا نفاذ صدرہ کی منظوری کے بعد ہو سکے گا۔" مندرجہ ذیل دو نئے قواعد منظور فرمائے جائیں۔(ب) مجلس عاملہ ملک / علاقہ کی کارکردگی کی رپورٹ مجلس عاملہ ملک کے علاقہ کے سالانہ اجلاس میں پیش کی جائینگی۔(ج) عجلس عاملہ ملک کے علاقہ مجلس عاملہ مرکزیت کے تجویز کردہ ذرائع اصلاح کے نفاذ کی ذمہ دار ہو گی۔سب کمیٹی کی رپورٹ منظور ہے منظور ہے