تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 171 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 171

។ 160 ایجنڈا وہ اجتماع کے اخراجات کے لیے کافی نہیں ہوتی اس لیے یہ شرح د، پیسے سے بڑھا کہ ایک رو پیر نی رکن کردی جائے۔مشخصه بجٹ برائے سال ۱۹۶۲ء فیصلہ شوری منظوری حضرت منظور ہے امیر المومنین ایده ای منظور ہے آمد چنده مجلس - تعمیر در سالانہ اجتماع اشاعت لٹریچر میران ۱۴۷۰۰ ۲۶۶۰۰ خرچ عمله سائر تعمیر اجتماع امداد مقامی مجالس میزان ۶۲۵۲ ༑༑ས مشخصه کیت آمدمیں آئندہ سال ۲۰۰ ام روپے کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے، اسے پورا کرنے کے لیے خاص جد و جہد کی ضرورت ہوگی اس کام کے لیے ایک زائد کلرکی منظور فرمایا جائے نہیں کے لیے ۱۱۲۴ ر وپے کی ضرورت ہوگی۔منظور ہے منظور ہے قیادت خدمت خلق گذشتہ سال شوری نے فیصلہ فرمایا تھا کہ آئندہ سال سے شروع کر دیا جائے کیونکہ موجودہ ایک ہزار انصار فرسٹ ایڈ اور پچاس انصار کیونڈری کا امتحان پاس کریں یا قواعد کے کی خا سے قابل عمل ثابت نہیں با وجود کوشش کے اس تجویز پر پوری طرح عمل درآمد نہیں ہو سکا، اس لیے از راہ کرم ہوا اسکی بجائے قیادت خدمت خلق کی اس تجویز پر دوبارہ غور فرنا چادے۔طرف سے طب کے متعلق ایک عام قم تا بچه شائع کر دیا جائے جس سے معمولی بیماریوں میں فائدہ اٹھا جاسکے قیادت اسکے امتحان کا بھی اہتمام کرے اس میں مت ان کی دیگر راویوں پر بھی شیتی منظور ہے ڈالی جائے۔