تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 142 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 142

۱۴۲ اس سے فائدہ اٹھا سکیں ، منافع تو اس کی اشاعت سے مطلوب ہی نہ تھا اسکی گرانی کے باوجود اس کی قیمت صرف پانچ روپے سالانہ مقرر کی گئی تھی لیکن جب با وجود کوشش کے اس شرح چندہ سے اس کے اخراجات پورے نہ ہوئے تو بامر مجبوری نومبر 19ء میں اس کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ کر کے سالانہ قیمت چھ روپے مقرر کر دی گئی۔اگست شاء میں اس میں تبدیلی کی گئی اور آٹھ رہا ہے قیمت رکھی گئی۔جون شاہ سے اس کی اس روپے قیمت دس روپے کر دی گئی۔رسالہ کی ادارت کے فرائض ایک لیے عرصہ تک مسعود احمد صاحب دہلوی نہایت قابلیت محنت اور توجہ سے ادا کرتے رہے ، جب روز نامہ الفضل کی ادارت بھی ان کے سپرد ہو گئی تو جنوری شہ سے قلام یاری صاحب سیف پروفیسر جامعہ احمدیہ اس کے ایڈیٹر مقرر ہوئے۔اپریل شاہ کو اس رسالہ کی ادارت سید عبدالحی شاہ صاحب کے سپرد ہوئی اور اس وقت رہی اس کے مدیر ہیں۔