تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 104
نام حلقه رقم ۱۰۴ ضلع جهنگ سابق صوبه سرحد ضلع مفنان سابق سبہا ولپور ڈی۔گیانمان منظفر گڑھ۔۔۔/- ضلع منٹگمری کیمپور و میانوالی مشرقی پاکستان ۵۰۰/- 11--/- { 0-/- ٢٠٠- 1000/- 3+/- خاکسار منتظم اعلیٰ میاں محمد بشیر احمد صاحب بابو شمس الدین صاحب وخان خواص خانصاحب ملک ثمر علی صاحب و رحیم اعلی همان۔چوہدری محمد شریف صاحب کرنل سلطان محمد خانصاحب صاحبزادہ مرزا ظفر احمد صاحب مولوی عبدالمغنی صاحب 51904 مرزا ناصر احمد نائب صدر انصار الله مرکزه صدر محترم اور قائد مال کی پر زور تحریکوں اور اراکین مجلس کے مخلصانہ تعاون سے بفضل ایزدی ۳۳۵ میش کے سالانہ اجتماع تیک دو کرے تعمیر ہو گئے پھر اگلے سال ہال بن گیا اور تعمیر کا کام خواجہ عبید اللہ صاحب اور سیر کی نگرانی میں بہت جلد پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔بعد ازاں ایک ٹیوب ویل لگایا گیا اور کارکنوں کے لیے دو کوارٹر تعمیر ہوئے۔یہ خوبصورت عمارت قبلہ رخ ہے اور پانچ کروں اور ایک ہال پر مشتمل ہے (ملاحظہ ہو نقشہ دفتر انصار الله ) دفتر کا صدر دروازہ مغربی جانب ہے جہاں ہال سے باہر چھوٹا سا برآمدہ ہے۔اس برآمدہ میں دروازہ کے دونوں جانب ان اراکین اور مجالس کے اسماء گرامی کنندہ ہیں جنھوں نے اس تعمیر کے لیے سو سو روپے یا زائد رقم بطور عطیہ پیش کی۔