تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 103
i نشین کی تعمیر کے لیے سامان مہیا کر دیا اور چند مہینوں کے اندر اندر انصار اللہ کی شایان شان عمارت کھڑی ہوگئی، انصار اللہ نے بہت اخلاص کا مظاہرہ کیا ، اللہ تعالیٰ ان کو دنیا اور آخرت میں جزائے خیر دے۔اب دفاتر اور ہال کی تکمیل باقی ہے، کارکنان کے کوارٹرز بننے میں پانی کی فراہمی کے لیے چھوٹا ٹیوب ویل نصب کرنا ہے۔ان تمام کاموں پر 6 ہزار روپیہ خرچ کا اندازہ ہے اور جب شوری میں یہ ۱۷ معاملہ پیش ہوا تو مجالس نے اس کام کو ایک سال کے اندر مکمل کرنے کا عہد کیا۔یکی مخلصین کو ایک دفعہ پھر پکارتا ہوں کہ وہ آگے بڑھیں اور اس رقم کو جلد پورا کر دیں تاکہ مرکزہ آپ لوگوں کی خواہش کے مطابق اس کام کو مکمل کر کے دوسرے مفید کاموں کی طرف جو اس وقت مجلس انصارالله سرانجام دے رہی ہے زیادہ توجہ مبذول کر سکے۔جزاكم الله احسن الجزاء في الدنيا والاخرة - ذیل کے نام یل میں حلقوں کے نام ، رقم اور فراہی سے منتظمین کے نام دیئے جاتے میں جملہ مجالس سے توقع ہے کردہ اپنے اپنے حلقہ کے منتظمین سے پورا تعاون کریں گی۔تاکہ یہ کام جلد مکمل ہو جائے۔نام حلقہ کراچی سابق صوبہ سندھ سابق بلوچستان لا ہور شہر و ضلع رقم۔۔/ { ۳۰۰۰/ منتظم اعلیٰ زعیم علی کراچی چو ہدری عبداللہ خان صاحب زعیم علی لامود چوہدری اسداللہ خان صاحب سیالکوٹ شہر و ضلع گوجرانواله شهر وضلع ضلع شیخو پوره " سیر گودها " " گجرات راولپنڈی 10-01- ۵۰۰/۰ 10**/ ۱۰۰۰/ foo/- Oor/o 1000/ عیم اعلیٰ سیالکوٹ ودیا بو قاسم الدین صاحب زعیم علی گوجرانواده میرمحمد بخش صاحب چوهدری انور سین صاحب سید لال شاہ صاحب شیخ محمد محمد صاحب اشیخ محمد یوسف صاحب مرزا عبدالحق صاحب راجہ علی محمد صاحب میاں عطاء اللہ صاحب