تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 102 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 102

ایک اپیل من انصاری الی الله حسب فیصلہ شور میں تعمیر نٹ کے لیے ، اہزار کی رقم جلد فراہم کی جائے از حبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب نائب صدر انصا الله مرکز یر شوری نے ایک سب کمیٹی اس غرض سے مقرر کی تھی کہ وہ مختلف حلقوں کے لیے رقوم کی تعین کر دے سے پورا کرنا ان کا فرض ہو۔اس کمیٹی نے اپنی رپورٹ شوری میں پیش کر دی جس پر شوری نے مرحلہ کےلیے رقوم مقرر کر دیں ہیں جو اس نوٹ کے آخر میں درج کی جارہی ہیں ، یہ رقم 14 ہزار سے کچھ زائد رکھی گئی ہے تا کہ وصولی کے اخراجات کے بعد مرکز کو ، ہزار کی رقم مغرور وصول ہو جائے ، جس سے تعمیر کا کام مکمل کیا جاسکے۔مجلس انصار اللہ کے دور جدید میں سید نا حضرت امیرالمومنین نے میری درخواست پر یوم مصلح الموعود کی مبارک تقریب پر دفاتر انصار اللہ کا سنگ بنیا د رکھا، اس وقت ہمارے پاس فنڈہ موجود نہ تھے اور میں نے محض اللہ تعالیٰ کی امداد پر بھروسہ رکھتے ہوئے حضور کی خدمت میں سنگِ بنیاد رکھنے کی درخواست کی تھی جس کے بعد میں نے انصار اللہ کو پکارا ، میری آواز من انصاری الی اللہ کے جواب میں سچاروں طرف سے نحن انصار اللہ کا جواب آیا اور مخلصین نے سو سو روپے کے عطیہ جات بھیجوا کر مرکزہ سلسلہ میں اپنے الفضل ما فتح / دسمبر ۱۳۳۷ هش